سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

کراچی: پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں کو ریورس گیئر لگ گیا۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوس ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار 300 روپے کم ہو کر 5 لاکھ ایک ہزار 562 روپے ہوگئی۔ملک میں 10 […]

ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی ،کتنی ؟وزیر اعظم نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری دیدی

وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیزل کی قیمت میں کمی کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے کمی کی منظوری دی ہے جس کے بعد نئی قیمت 353.43 روپے فی لیٹر ہوجائے گی۔ شہباز شریف کا […]

ملازمین کے لیے بری خبر ، بڑی سہولت ختم کر دی گئی

ملکی تاریخ میں پہلی بار حکومت نے پاور سیکٹر کے ملازمین کے لیے بجلی کے مفت یونٹس کی سہولت ختم کر دی ہے۔ وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن اویس لغاری نے پاور سیکٹر کے ملازمین کے لیے فری یونٹس کی سہولت کے خاتمے سے متعلق […]

گھر یا پلاٹ خریدنے والوں کی سنی گئی! اچھی خبر

وفاقی دارلحکومت کے مختلف سیکٹرز میں پراپرٹی کے سرکاری ریٹس میں 33 فیصد تک کمی ہو گئی۔   وفاقی دارالحکومت میں گھر یا پلاٹ خریدنے والوں کی سنی گئی ، فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس وصولی کے لیے اسلام آباد کے مختلف سیکٹرز میں […]

آٹے کی قیمت میں ہوشربااضافہ

گندم اب بھی سستی مگر آٹے کی قیمتوں میں کمی نہ آ سکی ۔ رواں سال گندم کی سرکاری قیمت 3500 روپے فی من مقررکی گئی تھی لیکن نجی کمپنیوں کے آٹے کی قیمت گندم کے مقابلے دوگنا ہو گئی ہے۔ نجی کمپنیاں فی من […]

گھر یا پلاٹ خریدنے والوں کے لیے بڑی خبر

وفاقی دارلحکومت کے مختلف سیکٹرز میں پراپرٹی کے سرکاری ریٹس میں 33 فیصد تک کمی کر دی گئی۔   تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں گھر یا پلاٹ خریدنے والوں کے لیے بڑی خبر سامنے آئی ، فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس وصولی کے […]

بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان صارفین ہوجائیں تیار ! اہم خبر آگئی

بجلی 26 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کاامکان ہے ، جس کا اطلاق کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے تمام صارفین پر پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں بجلی کے صارفین کے لیے مہنگائی کا ایک اور جھٹکا تیار کر لیا گیا ہے، […]

گیس بحران، سلنڈر قیمتیں آسمان چھونے لگیں ، موجودہ قیمتیں کیا ؟ جانئے

کراچی میں گیس کے بحران کے باعث سلنڈر کی قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں۔ کراچی میں گیس کی بندش میں شدت کے بعد لوگوں نے گیس سلنڈر کی دکانوں کا رخ کیا مگر وہاں قیمتیں سن کر شہریوں کے ہوش اُڑ گئے۔ طویل […]

آسان اقساط پر ای بائیکس! ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے سرکاری ملازمین کے لیے خصوصی ای بائیک پراجیکٹ شروع کرنے کی منظوری دے دی، جس سے ملازمین کو آسان اقساط پر برقی بائیکس مل سکیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت ٹرانسپورٹ سیکٹر سے متعلق […]

پپٹرول کی بڑھتی قیمتوں سے پریشان بائیکرز کیلئے خوشخبری

حکومت پنجاب کے بائیکرز سبسڈی پروگرام بارے اہم پیشرفت سامنے آگئی لاہور: پٹرول کی بڑھتی قیمتوں سے پریشان بائیکرز کیلئے خوشخبری، اہم پیشرفت منظرعام پر آگئی۔ بائیکرز سبسڈی پروگرام کیلئے محکمہ خزانہ پنجاب نے 6 ارب 60 کروڑ روپے کے فنڈز جاری کر دیئے، رجسٹریشن […]

گیس مہنگی ؟؟؟ صارفین کیلئے بری خبر

ملک میں گیس کی قیمتوں میں اضافے کا امکان پیدا ہو گیا ہے، کیوں کہ سوئی سدرن اور سوئی ناردرن گیس کمپنیوں نے یکم جولائی سے گیس مہنگی کرنے کے لیے باضابطہ درخواستیں جمع کرا دی ہیں۔ سوئی سدرن گیس کمپنی (SSGC) نے گیس قیمت […]

close