آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث شہر میں روٹی اور نان مزید مہنگے ہو گئے ہیں، جس سے مہنگائی کے بوجھ تلے دبے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ نئے نرخوں کے مطابق روٹی کی قیمت میں 9 روپے جبکہ نان کی قیمت […]
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے یومیہ تعین کے حکومتی فیصلے کو پٹرولیم مارکیٹ کے اسٹیک ہولڈرز نے مسترد کر دیا ہے۔ حکومت نے مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے تناظر میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا روزانہ تعین کرنے کا فیصلہ کیا ہے، […]
پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر لیوی، ٹیکسز اور مارجنز کی تفصیلات سامنے آگئیں پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں شامل لیوی، ٹیکسز اور مختلف مارجنز کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ دستاویزات کے مطابق ایک لیٹر پیٹرول پر مجموعی طور پر 125 […]
پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے پر ٹرانسپورٹ کرایوں میں عارضی اضافے کی اجازت ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز کو عارضی طور پر کرایوں میں اضافہ کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ آر ٹی اے […]
اسلام آباد (آئی این پی): حکومت نے کمرشل طیاروں میں استعمال ہونے والے جیٹ فیول کی قیمت میں 40 روپے 35 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اضافے کے بعد جیٹ فیول کی نئی قیمت 291 روپے 55 پیسے فی لیٹر […]
لاہور (آئی این پی): لاہور میں ایل پی جی کی سرکاری قیمتوں پر فروخت تاحال یقینی نہ بنائی جا سکی، جہاں دکاندار سرکاری نرخوں کو نظرانداز کرتے ہوئے من مانی قیمتیں وصول کر رہے ہیں۔ سرکاری نرخ کے مطابق ایل پی جی کی قیمت 241 […]
لاہور (آئی این پی): پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد لاہور میں مہنگائی کی نئی لہر دیکھنے میں آ رہی ہے، جہاں چاول، گھی، دودھ، دہی، دالیں اور گوشت سمیت متعدد اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں، جبکہ مرغی، گوشت اور […]
کے الیکٹرک نے پروٹیکٹڈ صارفین سے متعلق وائرل نوٹس کو جعلی قرار دے دیا کراچی کو بجلی فراہم کرنے والے ادارے کے الیکٹرک نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے ایک مبینہ نوٹس کی تردید کرتے ہوئے صارفین سے کہا ہے کہ وہ بجلی کے […]
پاکستان کو ایک سال میں 16 ارب ڈالر سے زائد بیرونی قرض ملے،سعودی عرب سب سے بڑا مالی معاون رہا۔ پاکستان کو ملنے والے بیرونی قرضوں اورگرانٹس کی تفصیلات سامنے آگئیں، اقتصادی امور ڈویژن کی دستاویزات کے مطابق پاکستان کو گزشتہ مالی سال میں 16 […]