پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مہنگائی کا طوفان ، کیا کیا مہنگا ہو گا ؟جانئے تفصیل

شہر میں مہنگائی برقرار، پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد شہری مزید مشکلات کا شکار شہر میں مہنگائی اور گراں فروشی پر قابو نہ پایا جا سکا، جبکہ پیٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد کم آمدنی والے طبقے کی مشکلات میں مزید […]

سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری ، الاؤنس میں اضافے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے ٹریژری ملازمین کے آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس الاؤنس میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا نے الاؤنس میں اضافے کا باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا، جس کے مطابق ٹریژری ملازمین کے آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس الاؤنس میں 10 فی صد اضافہ کیا […]

پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل پر لیوی سے متعلق اہم خبر ، نوٹیفکیشن بھی جاری

پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل پر لیوی برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق  پیٹرول پر 80 روپے ، ڈیزل پر 70  روپے 82 پیسے فی لیٹر لیوی برقرار ہے۔ اس کے علاوہ  مٹی کے تیل پر بھی […]

آج پھلوں، سبزیوں ، گوشت اور انڈوں کا ریٹ کیا چل رہا ہے ؟ جانئے

ہفتہ 18 جولائی 2026 کے لیے جاری سرکاری ریٹ لسٹ کے مطابق آلو 35 روپے، پیاز 95 روپے، دیسی لہسن 140 روپے، بھنڈی 140 روپے، دیسی لیموں 190 روپے، انور رٹول آم 315 روپے، سفید خوبانی 320 روپے، کیلا 215 روپے فی درجن، مٹن 1600 […]

پیٹرولیم مصنوعات مہنگی، کرایوں میں اضافے کا اعلان

  کراچی: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس نے ملک بھر میں گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 15 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا۔ پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے صدر ملک شہزاد اعوان نے کراچی میں پریس کانفرنس […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اب روزانہ مقرر ہوں گی، حکومت کا اعلان

اسلام آباد (آئی این پی): وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس میں بتایا کہ وزیراعظم اور وفاقی […]

ملک بھر میں بجلی مزید مہنگی

کراچی (آئی این پی): کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے ایک بار پھر بجلی مہنگی ہونے کا امکان ہے، کیونکہ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست […]

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی (آئی این پی): پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک روز بعد ہی دوبارہ نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جبکہ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کے نرخ نیچے آ گئے ہیں۔ آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین روزانہ کرنے کا اعلان

وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ اوگرا روزانہ کی بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کرے گی۔ وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات عطاتارڑ کے ہمراہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علی پرویز ملک نے […]

ایل پی جی سرکاری نرخوں پر دستیاب نہیں، شہری مہنگی گیس خریدنے پر مجبور

لاہور (آئی این پی): لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں ایل پی جی کی سرکاری نرخوں پر فراہمی یقینی نہ بنائی جا سکی، جس کے باعث شہری مہنگے داموں گیس خریدنے پر مجبور ہیں۔ مارکیٹ میں سرکاری قیمت 241 روپے فی کلو مقرر ہونے […]

مہنگائی کا نیا جھٹکا، کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

لاہور (آئی این پی): ملک بھر میں مہنگائی کی رفتار میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جہاں ایک ہفتے کے دوران حساس قیمتوں کے اشاریے (SPI) کے مطابق مہنگائی 1.40 فیصد بڑھ گئی، جبکہ سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی مجموعی شرح 13.09 فیصد تک […]