سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

صوبے بھر کی اوپن مارکیٹ میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جبکہ متعدد اشیاء سرکاری نرخوں کے برعکس مہنگے داموں فروخت ہو رہی ہیں۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق لیموں (چائینہ) کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ ریکارڈ […]

ہائبرڈ گندم پالیسی 2026، سرکاری اور نجی خریداری کا نیا فارمولا کیا ہے؟

پشاور:  خیبرپختونخوا حکومت نے ہائبرڈ گندم خریداری پالیسی 2026 کا اعلان کر دیا ہے۔ صوبائی حکومت کی دستاویز کے مطابق پہلی بار گندم خریداری کے عمل میں نجی شعبے کو بھی شامل کر لیا گیا ہے۔ حکومت نے 5 لاکھ 30 ہزار میٹرک ٹن اسٹریٹجک […]

سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری

وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری نے سولر صارفین کے لیے ایک اہم اقدام اٹھاتے ہوئے 25 کلو واٹ تک کے سسٹم نصب کرنے والے صارفین کے لیے لائسنس فیس ختم کرنے کی سفارش کر دی ہے۔   پاور ڈویژن نے اس حوالے سے نیپرا […]

نیٹ بلنگ منصوبہ ، لائسنس فیس کی وصولی پر نیا تنازع کھڑا ہو گیا

 ملک بھر میں نیٹ بلنگ پراجیکٹ کے تحت صارفین سے لائسنس فیس کی وصولی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارتِ پاور ڈویژن نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو لائسنس فیس کے نظام پر نظرثانی کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ […]

جعلی میٹر ریڈنگ کا انکشاف ،نئے طریقہ کار متعارف کروا دئیے گئے

لیسکو میں موبائل میٹر ریڈنگ کے دوران جعلی تصاویر کے استعمال کا انکشاف سامنے آیا ہے، جس کے باعث صارفین کے بلوں میں اووربلنگ اور لیس بلنگ کے خدشات بھی پیدا ہو گئے ہیں۔   ذرائع کے مطابق کمپنی نے اس معاملے کا نوٹس لیتے […]

مرغی اورانڈے مزید مہنگے ہو گئے ، موجودہ ریٹ جانئے

شہریوں کو سسستی پروٹین اب مہنگے داموں ملنے لگی،مرغی اورانڈوں کی قیمت میں من مانااضافہ کردیاگیا۔ لاہورمیں مرغی کے گوشت کا سرکاری ریٹ 526روپے فی کلو مقررہے مگر مارکیٹ میں 20سے 25روپے مزید مہنگا فروخت ہورہاہے۔ اوپن مارکیٹ میں مرغی کا گوشت مختلف دکانوں پر […]

پیٹرول مہنگا کیوں؟ اصل وجوہات سامنے آ گئیں

پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے پس منظر میں اصل وجوہات سامنے آ گئی ہیں، جن سے واضح ہوتا ہے کہ عالمی سطح پر لاگت کم ہونے کے باوجود عوام کو مہنگائی کا سامنا کرنا پڑا۔ سرکاری پالیسی میں تبدیلیوں […]

اہم خبر ، کاروباری اوقات کار تبدیل کر دئیے گئے ، نوٹیفکیشن جاری

 اسلام آباد میں کاروباری اوقات کار تبدیل، نوٹیفکیشن جاری ہوگیا ۔ تمام دکانیں، مارکیٹس اور شاپنگ مالز رات 8 بجے بند ہوں گے۔فارمیسی، اسپتال، پٹرول پمپس، سی این جی اسٹیشنز اور ڈیری شاپس مستثنیٰ قرار دیے گئے ۔ ریسٹورنٹس، تندور، کریانہ و فوڈ آؤٹ لیٹس […]

دودھ کی فی لیٹر قیمت میں اضافہ

حیدر آباد:  حیدر آباد میں دودھ کی قیمت میں 10 روپے لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ ڈیری فارمر 210 روپے فی لیٹر میں ہول سیلر کو مہیا کرے گا۔ڈپٹی کمشنر حیدر آباد کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہول سیلر 215 روپے میں دکاندار […]

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا ذمہ دارکس کو قرار دے دیا گیا؟

واشنگٹن :  امریکا میں پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں کی وجہ سے سیاسی درجہ حرارت میں اضافہ ہوگیا، ایک حالیہ سروے میں اکثریت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اس اضافے کا ذمہ دار قرار دے دیا ہے، جس کے اثرات آئندہ انتخابات پر بھی پڑنے کا […]

پیٹرول مزید کتنا مہنگا ہوگا؟ وفاقی وزیر نے بُری خبر سنا دی

اسلام آباد (آئی این پی )وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے رعایت نہ ملی تو اگلے جمعہ 50 ، 55روپے لیوی پیٹرول یا ڈیزل پر لگانے کا فیصلہ کرنا ہو گا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے […]

close