کون کونسے پلاسٹک بیگز پر پابندی لگ گئی؟ بڑی خبرآگئی

ماحول کی بہتری اور حفظان صحت اقدام کے تحت مخصوص پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔   ڈی جی ادارہ تحفظ ماحول پنجاب ڈاکٹر عمران حامد نے پلاسٹک بیگز پر پابندی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب کے […]

نیٹ میٹرنگ سے متعلق بڑی خبر

 لیسکو میں نیٹ میٹرنگ پراجیکٹ کے تحت منظور شدہ متعدد کنکشنز کے لائسنس کی مدت ختم ہونے کے بعد اہم تبدیلیاں سامنے آ گئی ہیں.   ذرائع کے مطابق سات سال قبل نصب ہونے والے سولر سسٹمز پر جاری کیے گئے نیٹ میٹرنگ لائسنس اب […]

سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ ، اہم خبر آگئی

2دن کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں آج پھر بڑااضافہ ہوگیا۔ جیولرز کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 4400 روپے مہنگا ہوکر 4 لاکھ 83 ہزار 962 روپے کاہوگیاہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت میں 3772 روپےفی تولہ اضافہ ہواجس کے […]

مشقت سے تیار اشیا کی درآمد پر پابندی

اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے جبری مشقت کے ذریعے تیار کردہ اشیا کی درآمد پر پابندی عائد کردی ۔ وزارت تجارت نے اس حوالے سے پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ جبری مشقت سے تیارکی گئی اشیا کی ممالک یا […]

بجلی بحران پر قابو پانے کی کوشش، سی این جی سیکٹر کی گیس پاور سیکٹر کو منتقل

بجلی بحران پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں اور اسی حوالے سے سی این جی سیکٹر کی گیس پاور سیکٹر کو منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مطابق حکومت نے ملک میں بجلی کی بڑھتی ہوئی قلت پر قابو پانے کے لیے گیس کی […]

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ قیمت کیا ؟ جانئے

 عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس سے سرمایہ کاروں اور خریداروں میں ہلچل مچ گئی ہے۔   عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 55 ڈالر کمی کے بعد 4572 ڈالر فی اونس تک […]

گیس سستی ؟آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستانیوں کے لئے بڑا ریلیف

صنعتی صارفین کیلئے گیس سستی ہونےکاامکان ہے،آئی ایم ایف نےگیس لیوی میں کمی کی اجازت دیدی۔   ذرائع کے مطابق کیپٹو پاور پلانٹس پر لیوی میں 30 سے 60 فیصد تک کمی متوقع ہے،آئی ایم ایف نےگیس لیوی کا نیا فارمولا منظورکرلیا، فارمولا میں تبدیلی […]

پاکستانی عوام تیار ہوجائیں !‌ پیٹرول کی قیمت میں کتنا بڑا اضافہ ہونیوالا ہے ؟ جانئے

پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر بڑے اضافے کا خدشہ ہے ، قیمت 400 روپے فی لیٹر کی تاریخی سطح سے تجاوز کر سکتی ہے۔   تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اچانک اور غیر معمولی اضافے […]

ابھی خریدیں ، مشہور زمانہ گاڑی کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان

ٹویوٹا انڈس موٹرز کمپنی نے 5 ماہ کے دوران دوسری بار ٹویوٹا فورچیونر کے پیٹرول ویریئنٹس کی قیمت میں 25 لاکھ روپے کی بڑی کمی کر دی ہے۔   کمپنی اس اقدام کو ’’35 ویں سالگرہ اسپیشل آفر‘‘ قرار دے رہی ہے تاہم آٹو انڈسٹری […]

close