ملک میں ایک بار پھر چینی مہنگی ہونے کی بازگشت سنائی دینے لگی ہے۔ ہر سال کی طرح اس بار بھی حکومت نے پہلے چینی برآمد کرنے کی اجازت دی ہے اور کچھ عرصے بعد مہنگی چینی درآمد کیے جانے کا خدشہ پیدا ہو […]
پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ فی تولہ سونا 5 ہزار 200 روپے مزید مہنگا ہوگیا۔ ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ فی تولہ سونا […]
حکومت پنجاب نے سرکاری ملازمین کی طویل چھٹیوں کی حوصلہ شکنی کی ہدایت کر دی ہے۔ حکومت کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ عام حالات میں 15 دن سے زائد کی چھٹی کی اجازت نہ دی جائے۔ جاری ہدایات کے مطابق […]
*21 اگست: پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان* حکومت نے 21 اگست کے لیے پیٹرول کی قیمت 337 روپے 78 پیسے اور ڈیزل کی قیمت 364 روپے 70 پیسے مقرر کر دی۔ وزارتِ پیٹرولیم کے مطابق پیٹرول 27 پیسے اور ہائی […]
لاہور(آئی این پی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 14 روپے اضافے سے 533 روپے، زندہ برائلر کی قیمت 10 روپے اضافے سے 368 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 236 روپے فی درجن کی سطح پر […]
کراچی(آئی این پی) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 13 ہزار 700 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 4 […]
کراچی(آئی این پی) صوبائی حکومت نے ڈیزل سستا ہونے کے باوجود زائد کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود مسافروں سے زائد کرایہ وصول کرنے […]
لاہور(آئی این پی) ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے فی لیٹر کمی کے بعد آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز نے مال بردار گاڑیوں کے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کردیا۔ صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز نبیل محمود طارق نے ڈیزل کی قیمت میں کمی […]
وزیر اعظم شہباز شریف نے پنشنرز کے لیے “پروف آف لائف” کے جدید نظام کا افتتاح کر دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے پینشنرز کے لیے پروف آف لائف سرٹیفکیٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سب کو دل کی گہرائیوں سے […]
ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے فی لیٹر کمی کے بعد آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز نے مال بردار گاڑیوں کے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز کے صدر نبیل محمود طارق نے ڈیزل کی قیمت میں […]
وفاقی کابینہ نے پٹرول اور ڈیزل پر ڈیلرز مارجن میں 15.51 فیصد اضافے کی منظوری دے دی ہے، جس کے نتیجے میں صارفین پر دونوں مصنوعات کی قیمتوں میں مجموعی طور پر فی لیٹر 2 روپے 68 پیسے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ ذرائع […]