الیکٹرک سپلائی کمپنی لیسکو نے نئی سولر پالیسی کے تحت 14 کلو واٹ سے زائد سسٹم پر اپنا ٹرانسفارمر لگانا لازمی قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے نیٹ میٹرنگ کے تحت سولر سسٹم لگوانے والے صارفین کے لیے نئے […]
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے فنانشل انسٹیٹیوشن ترمیمی بل 2026 منظور کرلیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے فنانشل انسٹیٹیوشن ترمیمی بل 2026 کی منظوری دے دی، جس کے تحت قرض نادہندگان کے خلاف بینکوں کے اختیارات میں اضافہ کیا […]
پاکستان میں گزشتہ روز سونے کی قیمت میں کمی کے بعد آج بڑا ہوا ہے، جہاں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1000 روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت میں 858 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن […]
ملک کے مختلف شہروں میں پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے، جس کے نتیجے میں صارفین کو جزوی ریلیف ملا ہے جبکہ انڈوں کی قیمتیں تاحال مستحکم ہیں۔ لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 14 روپے فی کلو کمی ریکارڈ کی […]
کراچی میں اشیائے ضروریہ کی نئی سرکاری قیمتیں جاری کر دی گئیں۔ کمشنر کراچی نے دالوں، چاول اور مصالحہ جات کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس میں دال ماش، مونگ، مسور اور چنے کی قیمتیں مقرر کی گئی ہیں۔ مقرر کردہ قیمتوں […]
سستی چھوٹی گاڑیوں کی نئی کیٹیگری متعارف کرانے کی تجویز سامنے آگئی ، کم اور متوسط آمدنی والے افراد گاڑی خرید سکیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومتِ پاکستان نئی آٹو انڈسٹری ڈیولپمنٹ اینڈ ایکسپورٹ پالیسی 2026-31 کے تحت سستی چھوٹی گاڑیوں کی نئی L6/L7 کیٹیگری متعارف […]
کراچی: عالمی منڈی میں ہونے والی قیمتوں میں کمی کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کے نرخ گر گئے۔آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں ایک دن بعد سونا سستا ہوگیا،24 کریٹ فی تولہ سونا 1100 روپے سستا […]
راولپنڈی: دودھ کی قیمت میں 30 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا ، جس کے بعد فی لیٹر قیمت 250 روپے تک پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد دودھ فروشوں نے دودھ اور دہی کی قیمتوں میں […]
حکومت نے آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرائی ہے کہ جنوری 2027 تک گیس صارفین کو دی جانے والی 140 ارب روپے کی کراس سبسڈی ختم کر دی جائے گی۔ اس کے بعد گیس اور بجلی پر دی جانے والی رعایتیں صارف کے استعمال […]
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) اور وزارتِ توانائی کے سرکاری اعداد و شمار پر مبنی ماؤنٹین وینچرز کے تجزیے کے مطابق پاکستان میں صارفین پیٹرول پر فی لیٹر تقریباً 145 روپے ٹیکس ادا کر رہے ہیں۔ 9 مئی 2026 سے نافذ قیمتوں کے مطابق […]
لاہور: گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، جس نے مہنگائی سے پریشان عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں روزمرہ اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے، […]