ایئرلائنز کے لیے بری خبر، جیٹ فیول کی قیمت میں اضافہ

ایئرلائنزکےلیےبری خبر،حکومت نےکمرشل پروازوں کےطیاروں کےاستعمال آنےوالا جیٹ فیول مہنگاکردیا۔   حکومت نےکمرشل پروازوں کےطیاروں کےاستعمال آنے والا جیٹ فیول مہنگاکردیا،جیٹ فیول کی قیمت میں 53روپے11پیسےفی لیٹراضافہ کیا گیا،جیٹ فیول کی نئی قیمت بڑھ کر441روپے66پیسےفی لیٹرہوگئی۔ جیٹ فیول مہنگا ہونےسےایئرلائنزکےاخراجات میں غیرمعمولی اضافہ برداشت کرناہوگا،ایئربس […]

ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ

ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے،   جبکہ کراچی کے شہری بدستور ملک میں سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں۔ایکسپریس ٹربیون کے مطابق پشاور میں  آٹے کا 80 کلو کا تھیلا 1000 روپے بڑھ […]

اشیائے خوردونوش کی قیمتیں بلند ترین سطح پر ، پاکستانیوں کیلئے پریشان کن خبر

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات روزمرہ اشیائے ضروریہ پر بھی نمایاں ہونے لگے ہیں، جس کے باعث مارکیٹ میں مہنگائی کی نئی لہر دیکھنے میں آ رہی ہے۔ اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کا تھیلا 1080 روپے میں فروخت ہونے لگا […]

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر نواز شریف کا بڑا مطالبہ

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے اشیائے ضروریہ کی قیمتیں عام آدمی کی پہنچ میں لانی ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے جاتی امرا میں مسلم […]

پٹرول سستا ہوگا یا مہنگا؟ فیصلہ کس کے ہاتھ میں

اسلام آباد :   وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ یا کمی سے متعلق فیصلہ وزارت پیٹرولیم کرے گی۔ اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ خزانہ نے کہا کہ حکومت عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں […]

مہنگائی کی رفتار میں ایک بار پھر اضافہ ، ایک ہفتے میں چکن 48 روپے 40 پیسے فی کلو تک مہنگا

ملک میں مہنگائی کی رفتار میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جہاں ایک ہفتے کے دوران متعدد اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.79 فیصد […]

آخر سونا سستا، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ جانئے

عالمی ومقامی گولڈ مارکیٹس میں دودن کی تیزی کے بعد سونا پھر سستا ہوگیا۔   عالمی مارکیٹ میں 27 ڈالرکی کمی کے ساتھ فی اونس سونا 4717 ڈالر پر آگیا۔ مقامی صرافہ مارکیٹ میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 2700 روپے سستا ہوکر 4 لاکھ […]

موبائل فون پر ٹیکس ؟ بڑی خبر آگئی

وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ موبائل فون پر ٹیکس ختم کرنے کی تجویز بالکل زیر غور ہے۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے کہا کہ حالات کی وجہ سے بہت اقدامات […]

تیل کی قیمتوں میں اضافہ

ایران اور امریکہ کے درمیان آبنائے ہرمز میں فائرنگ کے تبادلے کے بعد جمعہ کی صبح ایشیائی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا۔ امریکی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے ایران کی جانب سے ہونے والے حملوں، جن میں میزائل، ڈرونز […]

عوام کی مشکلات میں پھر بڑا اضافہ ،آٹا مہنگا مزید مہنگا ہو گیا

 پنجاب سے گندم اور آٹے کی بین الصوبائی ترسیل میں رکاوٹوں کے باعث خیبرپختونخوا میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر سے اضافہ ہوگیا۔ خیبر پختونخوا کی فلور ملز انڈسٹری کا زیادہ تر انحصار پنجاب سے آنے والی گندم پر ہے، صوبے میں سالانہ […]

چکن کی قیمتوں میں اچانک اضافہ

  لاہور:  لاہورمیں برائلر بھی بلیک میں فروخت ہونے لگا ۔ضلعی حکام کی سرکاری ریٹ لسٹ پر زندہ برائلر فارم ریٹ 355 ہے لیکن فارمرز نے سپلائی 360 روپے فی کلوگرام پر دی ، برائلر سرکاری قیمت پر نہ ملنے کیوجہ سے گوشت بھی سرکاری قیمت […]

close