سولر لائسنسنگ کا معاملہ ، نیپرا نے صورتحال واضح کر دی

سولر لائسنسنگ کے معاملے پر نیپرا نے صورتحال واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے سے غلط معلومات پھیلائی گئی ہیں۔   نیپرا حکام کے مطابق سولر لائسنسنگ کے بارے میں غلط معلومات پھیلائی گئی ہیں، تمام سولر نیٹ بلنگ صارفین کو نیپرا سے […]

پریشان کن خبر ، تیل کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں برینٹ کروڈ کی قیمت 106 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی۔ اس اضافے کی بڑی وجہ آبنائے ہرمز میں امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی بتائی جا رہی ہے۔ […]

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ , اب قیمت کیا ؟

ملک بھر میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ ہوا، جس کے بعد قمیتیں 560 سے تجاوز کرگئیں۔   تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے باوجود ملک میں مہنگائی کا دباؤ برقرار ہے، گھی اور تیل […]

سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑی کمی

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں آج سونے اورچاندی کی قیمت میں بڑی کمی دیکھی جارہی ہے۔   جنگ پر مذاکرات شروع نا ہونےکادباو،گولڈ مارکیٹس میں مسلسل چوتھےروزسونے کی قیمت کم ہوئی ہے، پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت پانچ لاکھ روپے سےمزید نیچے […]

نوکریوں کےمواقع مزیدکم ؟؟؟ عالمی بینک نےخبردارکردیا

عالمی بینک نےپاکستان سمیت ترقی پذیرممالک میں آئندہ 10 سے 15 سال کے دوران لاکھوں نوجوانوں کو نوکریاں نہ ملنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ واشنگٹن میں عالمی بینک اور آئی ایم ایف کا سالانہ اجلاس ہواجس میں روزگاربڑا مسئلہ قراردیتے ہوئےمشرق وسطیٰ کی صورتحال پر […]

سولر نیٹ میٹرنگ سے متعلق اہم خبر

سولر نیٹ میٹرنگ کے معاملے پر پاور ڈویژن کی نیپرا لائسنسنگ اور حکومتی احکامات سے متعلق وضاحت آگئی۔   ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق سولر نیٹ میٹرنگ کیلئے نیپرا لائسنس کو وفاق سے منسوب کرنا غلط ہے، نیپرا لائسنس حصول کیلئے ریگولیشنز موجود ہیں جن […]

پیٹرول کی قلت، اہم بیان جاری کر دیا گیا

اسلام آباد میں پیٹرول کی قلت کے حوالے سے انتظامیہ نے وضاحت جاری کر دی ہے۔   وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پیٹرول پمپس پر پیٹرول کی قلت سے متعلق خبروں پر ضلعی انتظامیہ نے وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر میں پیٹرول […]

سولر سسٹم لگوانے کیلئے لائسنس لینا لازمی قرار، اہم خبر آگئی

اسلام آباد (آئی این پی)وزارت توانائی نے سولرسسٹم لگوانے والے تمام صارفین کے لیے نیپرا لائسنس لازمی قرار دے دیا۔ذرائع نیپرا کے مطابق سسٹم کے مطابق بجلی کی پیداوار کے لیے صارفین کو لائسنس لینا ہو گا۔ پہلے 25 کلو واٹ تک صارفین کو تقسیم […]

روسی اور ایرانی تیل پر عائد پابندیوں سے متعلق اہم خبر آگئی

واشنگٹن(آئی این پی)امریکا نے روسی اور ایرانی تیل پر عائد پابندیوں میں نرمی میں توسیع کردی۔امریکی وزیرخزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ روسی اور ایرانی تیل پر عائد پابندیوں میں 30 دن کی توسیع کی ہے، یہ فیصلہ ان ممالک کی درخواست پر کیا […]

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

نیویارک(آئی این پی) امریکا اور ایران میں کوئی معاہدہ طے نہ پانے اور آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کی صورت میں بڑھتی کشیدگی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر منفی اثرات مرتے ہوئے ہیں۔عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان ہے […]

close