اتوار 30 اگست 2026 کو پھلوں اور سبزیوں کے سرکاری نرخ درج ذیل ہیں۔
پھلوں کے نرخ
امرود درجہ اول فی کلو 190 روپے، آڑو درجہ اول فی کلو 250 روپے، کیلا درجہ اول فی درجن 200 روپے، آم انور رٹول درجہ اول فی کلو 340 روپے، پپیتا درجہ اول فی کلو 300 روپے جبکہ سیب گاچہ اسپیشل درجہ اول فی کلو 250 روپے مقرر کیا گیا ہے۔
سبزیوں کے نرخ
شملہ مرچ درجہ اول فی کلو 270 روپے، پیاز درجہ اول فی کلو 195 روپے، چائنہ لہسن فی کلو 275 روپے، دیسی لہسن فی کلو 160 روپے، فارمی کھیرا فی کلو 190 روپے، بھنڈی درجہ اول فی کلو 160 روپے، دیسی لیموں فی کلو 185 روپے جبکہ تھائی لینڈ کی ادرک درجہ اول فی کلو 330 روپے مقرر کی گئی ہے۔






