آج گوشت، انڈوں ، پھلوں اور سبزیوں کا ریٹ کیا چل رہا ہے؟ جانئے

ملک بھر کی مارکیٹوں کے لیے آج (اتوار) کی نئی اور حتمی ریٹ لسٹ جاری کر دی گئی ہے، جس میں پیاز، آلو، برائلر مرغی اور فارمی انڈوں سمیت دیگر اشیاء کی قیمتیں درج ذیل ہیں۔1 ۔ سبزیوں کے سرکاری ریٹس (درجہ اول / فی […]

مہنگائی بے قابو، آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ

لاہور: ضلعی انتظامیہ کی جانب سے آٹے کا سرکاری نرخنامہ جاری نہ کیے جانے کے باعث شہر میں آٹے اور دہی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے، جس کے باعث شہری مہنگی اشیائے خورونوش خریدنے پر مجبور ہیں۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق […]

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی: عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں دو دن کے وقفے کے بعد سونے کی قیمت ایک بار پھر کم ہو گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 2200 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 73 ہزار 162 […]

قیمتوں میں بار بار ردوبدل، پمپ مالکان نے حکومت کو خبردار کر دیا

اسلام آباد: آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی موجودہ ہفتہ وار پالیسی پر فوری نظرثانی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نظام کو ختم کر کے پرانا 15 روزہ شیڈول دوبارہ بحال کیا جائے۔ […]

گندم کی نقل و حرکت پر پابندیاں ختم، شہباز شریف سے اپیل

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعظم شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے درمیان گندم کی آزادانہ نقل و حمل کو فوری یقینی بنایا جائے تاکہ صوبے کو درپیش مشکلات میں کمی لائی جا سکے۔ اپنے بیان میں گورنر […]

کاروباری طبقے کیلئے بڑی خوشخبری تیار؟ حکومت اور تاجروں میں اہم پیشرفت

اسلام آباد: وزیرِ مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے تاجروں کو یقین دہانی کروائی ہے کہ آسان ٹیکس سکیم کے نفاذ سے متعلق وزیراعظم شہباز شریف تاجروں کی تجاویز پر سنجیدگی سے غور کریں گے۔ اسلام آباد میں مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے وفد […]

حکومت کی جانب سے عید سے قبل عوام کو بڑا تحفہ ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ سے قبل عوام کو بڑا تحفہ دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے،ڈیزل 6 روپے 80 پیسے فی لیٹر سستا کیا گیا ہے جبکہ پیٹرول 6 روپے فی لیٹر سستا کیا گیا ہے۔ قیمتوں […]

عوام کیلئے ریلیف یا وقتی سکون؟ مہنگائی میں کمی

اسلام آباد: ملک میں مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح کم ہو کر 14.47 فیصد پر آ گئی ہے، جبکہ حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی میں 0.33 فیصد کی معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتے […]

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

ملک میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 2700 روپے تک پہنچ گئی۔ کراچی، بنوں اور پشاور کے شہری سب سے مہنگا آٹاخریدنے پر مجبور ہیں۔ دستاویز کے مطابق کراچی، بنوں اورپشاور میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 2700 روپے میں دستیاب ہے جب […]

بجلی صارفین کےلیے سکیم کی آڑ میں نیا فراڈ، ایڈوائزری جاری

بجلی صارفین کے لیے حکومتی سبسڈی اسکیم کی آڑ میں ہیکرز سرگرم ہوگئے۔ بجلی بل پر کیو آر کوڈ کی آڑ میں صارفین کی معلومات چوری ہونے کا خدشہ ہے، ترجمان پاور ڈویژن نے صارفین کے لیے ایڈوائزری جاری کردی۔ جرائم پیشہ عناصرکےبارے میں قانون […]

ڈالر مہنگا اور سونا سستا ہو گیا ،کتنا ؟ جانئے

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے، جس کی بڑی وجہ امریکی ڈالر کی مضبوطی اور شرح سود میں ممکنہ اضافے کی توقعات قرار دی جا رہی ہیں۔ جمعہ کے روز اسپاٹ گولڈ 0.3 فیصد کمی کے ساتھ 4,527.60 ڈالر فی اونس […]

close