امریکا اور ایران کی دو مہینے سے جاری اس جنگ نے پوری دنیا کی معیشت کو ہلا کر رکھ دیا ہے، جس کی سب سے بڑی وجہ عالمی منڈی میں خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمت ہے۔ ایران امریکہ کشیدگی کے بعد اب تیل […]
کراچی: عالمی مارکیٹ میں کمی کے اثرات مقامی صرافہ بازاروں پر بھی نظر آئے، بدھ کے روز مسلسل دوسرے دن فی تولہ سونا 5 ہزار 500 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 79 ہزار 562 روپے پر آگیا، جبکہ فی دس گرام سونا 4 ہزار […]
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے جبری مشقت کے ذریعے تیار کردہ اشیا کی درآمد پر پابندی عائد کردی ۔ وزارت تجارت نے اس حوالے سے پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ جبری مشقت سے تیارکی گئی اشیا کی ممالک یا […]
بجلی بحران پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں اور اسی حوالے سے سی این جی سیکٹر کی گیس پاور سیکٹر کو منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مطابق حکومت نے ملک میں بجلی کی بڑھتی ہوئی قلت پر قابو پانے کے لیے گیس کی […]
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس سے سرمایہ کاروں اور خریداروں میں ہلچل مچ گئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 55 ڈالر کمی کے بعد 4572 ڈالر فی اونس تک […]
صنعتی صارفین کیلئے گیس سستی ہونےکاامکان ہے،آئی ایم ایف نےگیس لیوی میں کمی کی اجازت دیدی۔ ذرائع کے مطابق کیپٹو پاور پلانٹس پر لیوی میں 30 سے 60 فیصد تک کمی متوقع ہے،آئی ایم ایف نےگیس لیوی کا نیا فارمولا منظورکرلیا، فارمولا میں تبدیلی […]
پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر بڑے اضافے کا خدشہ ہے ، قیمت 400 روپے فی لیٹر کی تاریخی سطح سے تجاوز کر سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اچانک اور غیر معمولی اضافے […]
ٹویوٹا انڈس موٹرز کمپنی نے 5 ماہ کے دوران دوسری بار ٹویوٹا فورچیونر کے پیٹرول ویریئنٹس کی قیمت میں 25 لاکھ روپے کی بڑی کمی کر دی ہے۔ کمپنی اس اقدام کو ’’35 ویں سالگرہ اسپیشل آفر‘‘ قرار دے رہی ہے تاہم آٹو انڈسٹری […]
اسٹیٹ بینک نے یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔جس کے مطابق یکم مئی یوم مزدور کے موقع پر تمام بینک بند رہیں گے۔ یاد رہے کہ یوم مزدور چونکہ جمعہ کا دن ہے لہٰذا بینک ملازمین ایک ساتھ 3 چھٹیوں سے مستفید […]
اسلام آباد: حکومت نے 25 کلو واٹ سے کم سولر صارفین کے لیے لائسنس کی شرط ختم کردی۔وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی خصوصی ہدایت پر پاور ڈویژن نے نیپرا سے درخواست کی تھی کہ 25 کلو واٹ اور اس سے کم […]
کراچی: عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں دو دن تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 8 ہزار 900 روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 85 ہزار 624 روپے […]