آئندہ بجٹ میں سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑا اضافہ متوقع ہے، جس کے بعد عوام کے لیے سولر سسٹم لگوانا مشکل ہوجائے گا؟ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے ملک میں اشرافیہ کو ملنے والی ٹیکس چھوٹ پر سخت اعتراضات اٹھاتے ہوئے […]
لاہور: لاہور کے شہریوں نے آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے فوری ریلیف فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ نئی گندم کی فصل کی قیمت میں تقریباً 500 روپے فی من اضافہ ہوا، […]
کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن نے بلوں کی ادائیگی کی تاریخ میں توسیع کر دی، صارفین اب 3 جون 2026 تک جمع کروا سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن نے شہرِ قائد کے صارفین کو بڑی سہولت فراہم کرتے ہوئے پانی […]
اسلام آباد: آئندہ مالی سال کے بجٹ میں خوراک اور روزمرہ استعمال کی متعدد اشیائے ضروریہ پر عائد ٹیکسز اور ڈیوٹیز برقرار رہنے کا امکان ہے، جبکہ بنیادی غذائی اشیا پر مختلف مدات میں محصولات کی وصولی جاری رہے گی۔ دستاویزات کے مطابق سفید کرسٹلائن […]
اسلام آباد: حکومت نے پاکستانی ایئرلائنز اور ایوی ایشن کمپنیوں کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے بڑے طیاروں کے لیے استعمال ہونے والے جیٹ فیول کی قیمت میں 48 روپے 80 پیسے فی لیٹر کمی کر دی ہے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق قیمت میں کمی […]
نئے بجٹ میں ٹیکسوں میں اضافے سے سولر پینلز، الیکٹرک اور ہائبرڈ گاڑیاں مہنگی ہونے کا خدشہ، آئی ایم ایف نے کسی بھی قسم کی ٹیکس چھوٹ دینے سے انکار کر دیا۔ آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ کے حوالے سے مختلف ٹیکس تجاویز پر […]
مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے بعد سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا ہے۔ ہفتے کو ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، […]
آئی ایم ایف کی کڑی شرائط کے پیشِ نظر وفاقی حکومت کی جانب سے مالی سال 2026-27 کے آئندہ وفاقے بجٹ میں عوام اور آٹو انڈسٹری پر ٹیکسوں کا نیا بوجھ ڈالنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق نئے بجٹ میں الیکٹرک […]
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کے بعدمٹی کا تیل بھی 41 روپے 44 پیسے فی لٹر سستا کردیا۔ مٹی کے تیل کی نئی قیمت 41 روپے 44 پیسے کمی کے بعد272روپے فی لٹرہوگئی ہے ،اس سے قبل مٹی کے تیل کی فی لٹرقیمت 313روپے 44پیسے […]
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 22 روپے فی لیٹر کمی کے بعد پاکستان منی مزدا گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے بھی کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے صدر حاجی شیر علی چوہدری نے کہا کہ آج رات 12 بجے […]
لاہور: عید کے تیسرے روز وفاقی حکومت نے عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں 22 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں بھی […]