اسلام آباد: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 8 ہزار 600 روپے سستا ہو گیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 8 ہزار 600 روپے کی کمی کے […]
امریکا معاہدے میں تاخیر کے باعث عالمی مارکیٹ کے زیر اثر ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 8 ہزار 600 روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔ عالمی سطح پر سونے کی قیمت میں 86 ڈالر فی اونس کمی کے اثرات مقامی مارکیٹ پر بھی […]
بلوچستان حکومت نے صوبے میں ایرانی پیٹرول کی قیمت 280 روپے فی لیٹر مقرر کر دی ہے۔ حکومت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مقررہ نرخ سے زائد قیمت وصول کرنا غیر قانونی ہوگا اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے […]
امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات میں تعطل کی خبروں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی تجارتی اعداد و شمار کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت میں تقریباً 1 فیصد […]
پنجاب حکومت نے طلبہ اور بے روزگار نوجوانوں کے لیے ایک اہم اقدام کرتے ہوئے آئندہ مالی سال میں 50 ہزار الیکٹرک بائیکس اور 5 ہزار الیکٹرک ٹیکسیاں بلاسود فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق الیکٹرک بائیکس اور ای ٹیکسیوں کی […]
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونا 4600 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 76 ہزار 362 روپے کا ہوگیا، […]
مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے اثرات عالمی معیشت پر بھی نمایاں ہونے لگے ہیں، جس کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی خام تیل کی قیمت بڑھ کر 91.41 ڈالر فی […]
جلی صارفین کیلئے ایک اور مالی بوجھ کی تیاری کر لی گئی ہے،جہاں بجلی کی قیمت میں ایک روپے 72 پیسے فی یونٹ اضافے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی نے نیپرا میں درخواست پر سماعت آج ہوگی,بجلی کی قیمت میں 1 […]
اسلام آباد: مئی 2026 کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح بڑھ کر 11.7 فیصد تک پہنچ گئی، جو جون 2024 کے بعد افراطِ زر کی بلند ترین سطح قرار دی جا رہی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق اپریل 2026 میں مہنگائی کی شرح […]
لاہور: پنجاب حکومت کے آئندہ مالی سال کے بجٹ کو ٹیکس فری رکھنے کا امکان ہے، جبکہ ترقیاتی اور فلاحی منصوبوں کے لیے خطیر فنڈز مختص کرنے کی تجاویز زیر غور ہیں۔ ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کے دوران صوبے کی ٹیکس وصولیوں کا […]