ملکی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے، جس کے بعد پاکستان میں فی تولہ سونا 4 ہزار 400 روپے سستا ہوگیا۔ صرافہ بازار کے مطابق فی تولہ سونے کی نئی قیمت 4 لاکھ 71 ہزار 762 روپے […]
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 4 روپے 95 پیسےکا اضافہ کردیا گیا۔ اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس کے مطابق ایل پی جی کا 11.8 کلو گرام کا گھریلو سلینڈر 58 روپے 51 […]
پیر، یکم جون دو ہزار چھبیس کے لیے گوشت، انڈوں اور پھلوں کی تازہ ریٹ لسٹ جاری کر دی گئی ہے۔ جاری کردہ نرخوں کے مطابق بکرے یا مٹن کا گوشت سولہ سو روپے فی کلو جبکہ گائے یا بیف کا گوشت آٹھ سو روپے […]
نجاب میں مارکیٹوں کے اوقاتِ کار تبدیل کر دیئے گئے۔ \ عید ختم ہونے کے بعد توانائی بچت مہم کے دوران پنجاب میں مارکیٹوں پر وقت کی پابندی کل سے دوبارہ نافذ العمل ہوگا۔ دو جون سے مارکیٹ اور ریسٹورنٹ پرانے اوقات کار کے مطابق […]
200 یونٹ بجلی استعمال کرنے والے پروٹیکٹڈ صارفین کیلیے سبسڈی سے متعلق وزیر توانائی کا اہم وضاحتی بیان سامنے آگیا۔ وزیر وانائی اویس لغاری نے بتایا کہ وفاقی حکومت 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے پروٹیکٹڈ صارفین کیلیے سبسڈی ختم نہیں کر رہی، حق […]
اسلام آباد: آئندہ وفاقی بجٹ میں موبائل فون ٹیکسز کے حوالے سے ممکنہ تبدیلیوں کی خبریں سامنے آنے کے بعد صارفین کی نظریں حکومت کے حتمی فیصلے پر مرکوز ہو گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق حکومت پریمیم درآمدی موبائل فونز پر موجودہ بلند پی ٹی […]
اسلام آباد: حکومت نے نئے مالی سال کے بجٹ کے حوالے سے اہم فیصلے کر لیے ہیں، جن کے تحت سولر پینلز اور کھاد پر ٹیکس میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے سولر پینلز پر سیلز ٹیکس […]
لاہور: شوگر ملز مالکان نے چینی کی برآمد کے لیے کوششیں تیز کر دی ہیں، جبکہ پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے حکومت سے اضافی چینی بیرون ملک فروخت کرنے کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین چودھری […]
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ حکومت پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے بجلی سبسڈی ختم نہیں کر رہی۔ 200 یونٹ تک والے صارفین کی کیو آر کوڈ کے ذریعے رجسٹریشن کا مقصد سبسڈی کے استعمال کو منصفانہ بنانا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس […]
متحدہ عرب امارات میں ایندھن کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا، جو یکم جون سے نافذ العمل ہوں گی۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد یو اے ای میں ایندھن کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے ماہ اضافہ دیکھا […]
حکومت کی جانب سے آلو، ٹماٹر، پیاز اور انڈوں سمیت بنیادی غذائی اور اشیائے ضروریہ پر بھاری ٹیکس اور ڈیوٹیز کی وصولی جاری ہے۔ دستاویز کے مطابق سفیدکرسٹلائن چینی پر 20 فیصد کسٹمزڈیوٹی اور 4 فیصداضافی ڈیوٹی وصول کی جا رہی ہے جبکہ ویجیٹبل گھی، […]