آج کیلئے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ردو بدل کی تفصیلات سامنے آ گئی

پیٹرول سستا جبکہ ڈیزل مہنگا ہو گیا، نئے ریٹس سامنے آ گئے۔

 

پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 93 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد نئی قیمت 395 روپے 37 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔

 

ڈیزل کی قیمت میں 61 پیسے فی لیٹر اضافہ ہوا ہے جس کے بعد نئی قیمت 396 روپے 35 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔

 

اوگرا نے نئے ریٹس 13 اکتوبر کے لیے مقرر کیے ہیں جن کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔