سونا کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی(پی این آئی)ملک میں سونے کی قیمت کو ایک بار پھر پر لگ گئی۔سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کااضافہ ہوگیاہے ۔تفصیلات کے مطابق سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کا رجحان دیکھا جارہاہے۔مارکیٹ میں 10گرام سونے کی قیمت میں ایک ہزار287روپے جبکہ سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500

روپے کااضافہ ہوگیاہے ۔قیمتوں میں اضافے کے بعد 10گرام سونے کی قیمت82ہزار47روپے جبکہ سونے کی فی تولہ قیمت 95ہزار700روپے بتائی جاتی ہے۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close