سپیکر اسمبلی نے منگل کا اجلاس بدھ کے دن 2 بجے تک ملتوی

مظفرآباد : سپیکر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے قانون ساز اسمبلی کا اجلاس بدھ 17 جون 2026 کو دوپہر 2 بجے تک ملتوی کر دیا۔

اجلاس کے دوران مختلف پارلیمانی امور نمٹائے گئے، جس کے بعد سپیکر اسمبلی نے کارروائی ملتوی کرتے ہوئے اگلا اجلاس 17 جون کو دوپہر 2 بجے طلب کر لیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close