سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

کراچی: پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں کو ریورس گیئر لگ گیا۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوس ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار 300 روپے کم ہو کر 5 لاکھ ایک ہزار 562 روپے ہوگئی۔ملک میں 10 […]

نیٹو ممالک بزدل اور کاغذی شیر قرار

واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو ممالک کو بزدل اور کاغذی شیر قرار دیدیاامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر آبنائے ہرمز کے کھلنے کے بعد سلسلہ وار بیانات جاری کیے ہیں جن میں نیٹو کو تنقید کا نشانہ بنایا […]

ترک صدر طیب اردوان نے وزیراعظم شہباز شریف کو بڑی یقین دہانی کرادی

انطالیہ: وزیراعظم شہباز شریف کی انطالیہ ڈپلومیسی فورم کے موقع پر ترکیہ کے صدر ایردوان سے ملاقات ہوئی۔ صدر ایردوان نے وزیر اعظم کا ترکی میں خیرمقدم کیا اور 5ویں انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں شرکت پر شکریہ ادا کیا۔میڈیا کے مطابق صدرطیب اردوان نے وزیراعظم […]

سائنسدان رات کے وقت سورج کی روشنی سے بجلی پیدا کرنے میں کامیاب

لندن: سورج کی توانائی کو بجلی پیدا کرنے والے ماحول دوست ذریعہ قرار دیا جاتا ہے مگر اس کی بھی ایک حد ہے۔جب رات کی تاریکی چھاتی ہے تو سولر پینلز بجلی پیدا کرنے میں ناکام ہو جاتے ہیں جس کے باعث کئی بار ضرورت […]

بینکوں کی من مانی، 2 روپے کا میسج صارفین کو 12 روپے میں پڑنے لگا

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں انکشاف ہوا کہ بینکوں نے صارفین کو لوٹنے کا نیا طریقہ اختیار کر رکھا ہے اور 2 روپے کے میسج کے 12 روپے وصول کئے جارہے ہیں۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی […]

آبنائے ہرمزکی ناکہ بندی کب تک جاری رہے گی؟ امریکی صدر کا واضح اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بیان جاری کرتے ہوئے پاکستان کا شکریہ ادا کیاہے اور کہا کہ پاکستان کے عظیم وزیراعظم اور فیلڈ مارشل دو شاندار شخصیات ہیں، آج کا دن پوری دنیا کے لیے ایک شاندار دن ہے، بہادری اور مدد کیلئے سعودی […]

رجب بٹ پر سفری پابندی سے متعلق عدالت میں اہم پیشرفت

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ میں ٹک ٹاکر و یوٹیوبر رجب بٹ کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نکالنے کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی۔نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے رجب بٹ کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نکالنے کا […]

سینکڑوں نوکریاں، بے روزگار نوجوانوں کیلئے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد: فیڈرل پبلک کمیشن (ایف پی ایس سی)نے سینٹرل سپیریئر سروسز (سی ایس ایس) 2025 کے لیے نئی اسامیوں کا اعلان کردیا ہے، جس میں اوپن میرٹ، صوبائی، خواتین اور اقلیتی کوٹہ شامل ہے اور مذکورہ تعیناتیاں پولیس، فارن سروس، آفس مینیجمنٹ سمیت دیگر […]

الیکٹرک سکوٹی حاصل کرنے کی خواہشمند خواتین کیلئے خوشخبری

کراچی : سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے عوام کے لیے اپنی حکومت کے اقدامات بتاتے ہوئے خواتین کے لیے ایک اور بڑا اعلان کر دیا۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے ایک تقریب سے خطاب میں جہاں صوبائی حکومت کے کئی عوامی […]

نسیم شاہ پر جرمانے پر پنجاب حکومت کا موقف آگیا

لاہور: پنجاب کی وزیرِ اطلاعات و ثقافت عظمی بخاری نے کہا ہے کہ فاسٹ بولر نسیم شاہ پر عائد جرمانے سے صوبائی حکومت کا کوئی تعلق نہیں ہے یہ معاملہ مکمل طور پر پی سی بی کے دائرہ اختیار میں آتا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

بشریٰ بی بی کی رہائی کے لیے کوششیں شروع کر دی گئیں

اسلام آباد: پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی رہائی کے لیے کوششیں شروع کر دیں۔ رپورٹ کے مطابق بیرسٹر گوہر نے اعتماد سازی کے لیے بانی پی ٹی آئی کی فیملی اور اسیر رہنماوں سے […]

close