برائلر گوشت کی قیمت میں بڑی کمی

لاہور: شہر میں برائلر گوشت کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، تاہم اوپن مارکیٹ میں سرکاری نرخنامے پر عملدرآمد نہ ہونے کی شکایات برقرار ہیں۔ سرکاری نرخنامے کے مطابق برائلر گوشت کی قیمت 22 روپے فی کلو کمی کے بعد 446 روپے […]

طلبہ کی حفاظت کے پیشِ نظر تعطیلات میں توسیع کی تجویز

لاہور: مون سون بارشوں اور سیلابی صورتحال کے پیشِ نظر پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے متاثرہ علاقوں میں اسکولوں کی بندش میں توسیع کی سفارش کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم اے پنجاب نے محکمہ اسکول ایجوکیشن کو […]

عظمیٰ بخاری کا بلاول بھٹو زرداری کو پنجاب آنے کا مشورہ، آئیں اور ہماری کارکردگی کا خود مشاہدہ کریں

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو پنجاب کا دورہ کرنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ خود آ کر صوبے میں ہونے والی ترقی کا مشاہدہ کریں، کیونکہ جنوبی پنجاب سمیت پورے صوبے میں […]

وزیراعلیٰ مریم نواز کا پانی بچاؤ مشن، پنجاب میں 110 منی ڈیمز مکمل

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت ٹرانسفارمیشن آف ایگریکلچر اور واٹر مینجمنٹ سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں پانی کے تحفظ، گراؤنڈ واٹر مینجمنٹ اور زرعی اصلاحات پر تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ وزیراعلیٰ کے پانی […]

خیبرپختونخوا میں مسلم لیگ (ق) کو بڑی سیاسی کامیابی

پشاور: پاکستان مسلم لیگ (ق) کو خیبرپختونخوا میں ایک اہم سیاسی کامیابی حاصل ہوئی ہے، جہاں ممتاز قانون دان محمد حبیب قریشی ایڈووکیٹ نے اپنے ساتھیوں سمیت پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ تفصیلات کے مطابق محمد حبیب قریشی ایڈووکیٹ نے مسلم لیگ (ق) کے […]

قومی ٹیم کو چیمپئن شپ جیتنے پر وزیراعظم شہباز شریف کی مبارکباد

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں بنگلا دیش کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرنے پر قومی والی بال ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ وزیراعظم نے کھلاڑیوں، کوچنگ اسٹاف اور ٹیم مینجمنٹ کی شاندار کارکردگی […]

کشمیر لاہور یا کشمور نہیں، پاکستان کی شہ رگ بنے گا، بیرسٹر گوہر

راولپنڈی (آئی این پی): پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ کشمیر کو لاہور یا کشمور بنانے کے دعوے درست نہیں، کشمیر پاکستان کی شہ رگ بنے گا۔ انہوں نے حکمران جماعتوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا […]

بارشوں نے مچا دی تباہی، 10 افراد ہلاک

نئی دہلی (آئی این پی): بھارت میں موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچا دی ہے، جس کے باعث دارالحکومت نئی دہلی سمیت کئی ریاستیں زیرِ آب آ گئی ہیں جبکہ مختلف واقعات میں 10 افراد ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلسل شدید […]

روسی دعویٰ، ایرانی جہاز پر یوکرینی حملہ ایران پر حملہ قرار

ماسکو (آئی این پی): روس نے بحیرہ کیسپیئن میں ایرانی تجارتی جہاز پر ہونے والے مبینہ یوکرینی حملے کو ایران پر حملہ قرار دے دیا ہے۔ ماسکو سے عرب میڈیا کے مطابق روسی صدارتی محل کریملن کے ترجمان نے کہا ہے کہ یوکرینی حکومت کی […]

فیس بک سے مودی کی ویڈیو غائب

نئی دہلی (آئی این پی): بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی فیس بک پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو اچانک غائب ہونے کے بعد معاملہ توجہ کا مرکز بن گیا، جس پر بھارتی حکومت نے بھی نوٹس لیتے ہوئے میٹا سے وضاحت طلب کر لی۔ بھارتی […]

آزاد کشمیر انتخابات کا پہلا مرحلہ کامیاب، مسلم لیگ (ن) کی برتری پر وزیراعظم کی مبارکباد

اسلام آباد (آئی این پی): وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے پہلے مرحلے کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد پیش کی ہے۔ جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے آزاد کشمیر انتخابات کے پہلے مرحلے میں مسلم لیگ (ن) […]