لاہور (آئی این پی): پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیشنل چیمپئنز کپ 2026 کے شیڈول اور اسکواڈز کا اعلان کر دیا ہے۔ اس ٹورنامنٹ کے ساتھ ہی ڈومیسٹک سیزن 2026-27 اور آئی سی سی مینز ورلڈ کپ کی تیاریوں کا باقاعدہ آغاز ہوگا۔ […]
راولپنڈی (آئی این پی): امریکی ایوانِ نمائندگان کے ارکان ریان کیتھ زنکے اور مائیکل جیمز بامگارٹنر نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے چیف آف آرمی اسٹاف، چیف آف ڈیفنس فورسز اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ […]
لاہور (آئی این پی): صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے پیپلز پارٹی کی حالیہ پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر تنقید کرنی ہے تو تعلیم، صحت اور عوامی خدمت کے شعبوں میں کارکردگی پر کی جائے، محض سیاسی بیانات سے […]
پشاور (آئی این پی): وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ 5 اگست شام 6 بجے پشاور ٹول پلازہ پر فیصلہ کن جلسہ ہوگا، جس میں اہم اعلانات کیے جائیں گے۔ انہوں نے خصوصاً نوجوانوں سے بھرپور شرکت کی اپیل کرتے ہوئے کہا […]
کوئٹہ (آئی این پی): صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے باعث مہنگائی سے پریشان شہریوں کی مشکلات مزید بڑھ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پھلوں اور سبزیوں کے بعد گزشتہ ایک ہفتے کے […]
پشاور (آئی این پی): خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے سرکاری ملازمین کے لیے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے بنیادی تنخواہوں اور الاؤنسز میں نظرثانی کی منظوری دے دی ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا نے جاری کر دیا ہے۔ محکمہ خزانہ کے اعلامیے کے […]
لاہور (آئی این پی): پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے آزاد کشمیر کے انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی پر دھاندلی کے الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل شفاف انتخابات کے حوالے سے بیانات دینے والے آج خود متنازع سرگرمیوں میں ملوث نظر […]
کراچی (آئی این پی): حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر سندھ حکومت نے 29 جولائی بروز بدھ سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ […]
اسلام آباد (آئی این پی): وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ معرکۂ حق میں شکست کے بعد بھارتی قیادت کی بیان بازی کی کوئی اہمیت نہیں۔ اگر بھارت نے کسی بھی قسم کی جارحیت یا ایڈونچر کی کوشش کی تو پاکستان بھرپور جواب […]
کیف (آئی این پی): یوکرین نے ایران کی جانب سے دی جانے والی دھمکیوں کو بے بنیاد اور ناقابلِ جواز قرار دیتے ہوئے تہران پر روس کی یوکرین کے خلاف جاری جنگ میں براہِ راست معاونت کا الزام عائد کیا ہے۔ یوکرینی وزارتِ خارجہ نے […]
لاہور (آئی این پی): وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی انسپکشن ٹیموں کے ممکنہ دوروں کے پیش نظر پنجاب ایجوکیشن اتھارٹی نے صوبے بھر کے سرکاری سکولوں میں سکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ جاری ہدایات کے مطابق سکولوں کے داخلی […]