کراچی (آئی این پی): کراچی میں ایل پی جی کی سرکاری قیمتوں پر عملدرآمد نہ ہونے کے باعث صارفین کو مہنگی گیس خریدنے پر مجبور ہونا پڑ رہا ہے۔ شہر میں ایل پی جی مقررہ سرکاری نرخ سے کہیں زیادہ قیمت پر فروخت کی جا […]
اسلام آباد، پشاور (آئی این پی): ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے باعث عوام پر مہنگائی کا مزید بوجھ پڑ گیا۔ آٹا ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق پشاور میں گزشتہ دو روز […]
کراچی (آئی این پی): سندھ میں متوقع مون سون بارشوں کے پیش نظر مشیر وزیراعلیٰ سندھ برائے بحالی گیان چند ایسرانی نے پی ڈی ایم اے سندھ اور ریسکیو 1122 کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ گیان چند ایسرانی کے مطابق […]
اسلام آباد (آئی این پی): وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت پہلے دن سے کہہ رہی ہے کہ کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کشمیر کاز کو نقصان پہنچا رہی ہے، جبکہ انتخابات میں حصہ نہ لینا اس کے بھارت نواز ہونے کا […]
واشنگٹن (آئی این پی): امریکی اخبار نیویارک پوسٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق سفارتی کوششیں ناکام ہو گئیں تو امریکا ایران کی محفوظ جوہری تنصیبات میں موجود غنی شدہ یورینیم کے ذخائر پر قبضہ کرنے کے لیے بڑے […]
واشنگٹن (آئی این پی): امریکی خلائی ادارے ناسا نے کہا ہے کہ 12 اگست کو مکمل سورج گرہن ہوگا، تاہم اس نادر فلکیاتی منظر کا مشاہدہ دنیا کے صرف چند ممالک کے لوگ ہی کر سکیں گے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق گرین لینڈ، آئس لینڈ، […]
پشاور (آئی این پی): پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں گلیشیئر لیک آؤٹ برسٹ فلڈ (گلاف) کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق گرم موسم اور وقفے […]
سوات (آئی این پی): خیبرپختونخوا کی خوبصورت وادی سوات اور گردونواح میں وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس سے موسم خوشگوار ہو گیا جبکہ کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی بھی متاثر ہوئی ہے۔ سوات کے […]
نارووال (آئی این پی): وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو ڈیجیٹل اسکلز سے لیس کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، جبکہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) دنیا میں غیرمعمولی تبدیلیاں لانے جا رہی ہے، اس لیے نئی نسل کو جدید […]
مظفرآباد (آئی این پی): آزاد جموں و کشمیر کے چیف سیکریٹری خوش حال خان نے کہا ہے کہ انتخابات کے دوران امن و امان خراب کرنے یا انتخابی عمل میں رکاوٹ ڈالنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی، جبکہ سوشل میڈیا پر […]
گجرات (آئی این پی): پنجاب فوڈ اتھارٹی نے جی ٹی روڈ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے تاریخ کی سب سے بڑی غیر معیاری آئل کی کھیپ پکڑ لی۔ کارروائی کے دوران 60 لاکھ روپے مالیت کا 15 ہزار کلوگرام چربی سے تیار کردہ گھی اور […]