لاہور (آئی این پی): امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے حکومت سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور پٹرولیم لیوی کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہوئے 7 اگست کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر […]
لاہور (آئی این پی): وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ بدلتی ہوئی ٹیکنالوجی کے تقاضوں کے مطابق خود کو بھی تبدیل کرنا ہوگا، جبکہ ایف بی آر میں اصلاحات کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ لاہور میں ایک تقریب […]
اسلام آباد (آئی این پی): نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک بھر میں جاری مون سون بارشوں سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی تازہ رپورٹ جاری کر دی، جس کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 11 افراد […]
اسلام آباد (آئی این پی): پاکستان بزنس فورم نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ کر روزانہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے نظام پر فوری نظرِثانی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ فارمولا کاروباری سرگرمیوں اور عوام دونوں کے لیے مشکلات […]
برسلز (آئی این پی): یورپی کمیشن نے سرچ انجن کے شعبے میں مبینہ اجارہ داری کا غیر قانونی استعمال کرنے پر گوگل پر 89 کروڑ یورو (تقریباً ایک ارب ڈالر) کا بھاری جرمانہ عائد کر دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یورپی کمیشن نے اپنے بیان […]
نئی دہلی (آئی این پی): دہلی پولیس نے شہر میں جاری طلبہ مظاہروں کے دوران سوشل میڈیا پر غلط معلومات اور افواہیں پھیلانے کا الزام پاکستان پر عائد کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ 400 سے زائد پاکستانی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی نشاندہی کی گئی […]
اسلام آباد (آئی این پی): وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشتگردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے اور ہمسایہ ملک دہشتگرد عناصر کو وسائل فراہم کر رہا ہے۔ انہوں نے افغانستان سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف […]
نئی دہلی (آئی این پی): بھارت میں جاری طلبہ احتجاج کے دوران کرکٹ لیجنڈ سچن ٹنڈولکر سمیت متعدد معروف کھلاڑی طلبہ کی حمایت میں سامنے آگئے ہیں اور حکومت سے شفاف، منصفانہ اور میرٹ پر مبنی تعلیمی نظام کے لیے مؤثر اصلاحات کا مطالبہ کیا […]
لاہور (آئی این پی): پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز سے قبل ویسٹ انڈیز کو بڑا دھچکا لگا ہے، جہاں اسٹار فاسٹ بولر الزاری جوزف نے اسکواڈ میں منتخب ہونے کے باوجود سیریز کھیلنے سے انکار کر دیا۔ کرکٹ ویسٹ انڈیز نے ابتدائی […]
کراچی (آئی این پی): سندھ کابینہ نے “سندھ بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اصلاحاتی پیکیج 2026” کی منظوری دے دی، جس کے تحت صوبے کے تمام سات تعلیمی بورڈز میں امتحانی نظام کو جدید خطوط پر استوار کیا جائے گا۔ منظور شدہ اصلاحات کے […]
لاہور (آئی این پی): پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے صوبے بھر میں موسلا دھار بارشوں، گرج چمک اور تیز ہواؤں کی پیشگوئی کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ پی ڈی ایم اے […]