واشنگٹن: بین الاقوامی تیل منڈی میں یوں تو شدید اتار چڑھائو رہا لیکن متحدہ عرب امارات کی آئل تنصیب پر حملے کے بعد اس میں اچانک اضافہ دیکھا گیا۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اماراتی آئل تنصیب پر ایران کے ڈرون حملے اور اس میں آگ […]
اسلام آباد: فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کی بھرتیوں کے حوالے سے امیدواروں کیلئے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے تحت درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ میں ایک ہفتے کی توسیع کر دی گئی ۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ […]
مظفرآباد میں یومِ تشکر کی مرکزی تقریب کی تیاریاں عروج پر نڑول اسٹیڈیم قومی پرچموں سے سجا دیا گیا 6 مئی کو آپریشن بنیان مرصوص کی پہلی سالگرہ منائی جائے گی مرکزی تقریب نڑول اسٹیڈیم مظفرآباد میں منعقد ہوگی نامور گلوکار اور قومی کرکٹرز تقریب […]
اسلام آباد: نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار نے آئل ریفائنریز اور آئل سٹوریج کے موجودہ سیکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔اسلام آباد میں اسحاق ڈار کی زیر صدارت آئل ریفائنرز اور آئل سٹوریج کی سیکیورٹی سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں متعلقہ تنصیبات کے […]
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازاحمد بگٹی نے کہا ہے کہ معرکہ حق قوم کے اتحاد اور یکجہتی کی جیت ہے۔معرکہ حق کے حوالے سے جاری اپنے بیان میں سرفراز بگٹی نے کہا کہ معرکہ محض عسکری فتح نہیں بلکہ قومی عزم، حوصلے اور اتحاد کی روشن مثال […]
اسلام آباد : وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفی کمال نے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی سے سعودی سفارت خانہ میں ملاقات کی ہے ۔ملاقات میں کنگ سلمان ہسپتال کے اہم منصوبے پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا، پاکستان اور سعودی عرب کے […]
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر کو ختم کردیا، امریکا کے صدر فعال ہیں۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کی کامیابی اور ایران کی تباہی کی ایک تصویر شیئر کی ہے، جس میں انہوں […]
کراچی : کراچی میں بجلی کی ترسیل کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک نے ہیٹ ویو کے باعث صارفین کو ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کے-الیکٹرک کے ہیڈ آف ڈسٹریبیوشن آپریشنز خرم عبداللہ کا ہیٹ ویو پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ […]
ملتان : امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ عیدالاضحی کے بعد آئی پی پیز،پٹرول مافیا کیخلاف بڑی تحریک چلائیں گے۔ ملتان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ سرکاری سکولوں کا بیڑہ غرق کردیا گیا ہے، سولرپربھی […]
3 ابوظہبی : ایران کی طرف سے یو اے ای پر 4 کروز میزائل فائر کئے گئے۔اماراتی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ایران کی طرف سے فائر کیے گئے 3 میزائل تباہ کردیئے گئے جبکہ ایک سمندر میں گرا۔اماراتی وزارت دفاع کے اس بیان […]
مظفر آباد(پی آئی ڈی)04 مئی 2026 ترجمان آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز کے مطابق آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے آمدہ انتخابات 2026 کے لئے آزاد کشمیر کے 33 حلقہ جات اور مہاجرین مقیم […]