یہ منڈی نہیں ایوان ہے—پنجاب اسمبلی میں سخت جملے

لاہور:  پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں ڈپٹی سپیکر ظہیر اقبال چنڑ اور حکومتی رکن احسن کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا، جس پر ڈپٹی اسپیکر نے رکن کو ایوان سے باہر نکال دیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر کی زیر صدارت […]

ایل پی جی کی قیمت میںکمی

اسلام آباد:  ملک میں ایل پی جی کی قیمت میں 31 پیسے کی معمولی کمی کر دی گئی ۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 31 پیسے کمی کے بعد نئی قیمت 303 روپے 81 پیسے مقرر کر دی گئی ہے۔نوٹیفکیشن […]

فیلڈ مارشل کیلئے عالمی انعام کی سفارش

کراچی :  متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان کے اراکین نے فیلڈ مارشل کو امن کے نوبل انعام کے لیے نامزد کرنے کی قرارداد سندھ اسمبلی میں جمع کروادی۔ایم کیو ایم پاکستان کے اراکین کی جانب سے جمع کرائی گئی قرار داد میں کہا گیا کہ […]

عوام کیلئے خوشخبری یا چیلنج؟ ہاؤسنگ لون پروگرام میں بڑی تبدیلیاں

اسلام آباد :   حکومت کی جانب سے وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کی نئی حکمت عملی کے تحت 5 لاکھ ہاسنگ لون کے ہدف کیلئے ملٹی چینل اپروچ پر غور جاری ہے۔رپورٹ کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ کی زیر صدارت اسلام آباد […]

جرائم پیشہ گروہ ٹیکنالوجی کا غلط استعمال کرنے لگے

لندن:  برطانیہ میں بڑھتی مہنگائی، قرضوں کا بوجھ اور غیر محفوظ ملازمتیں لوگوں کے استحصال کا سبب بن رہی ہیں جبکہ جدید ٹیکنالوجی نے مجرموں کو غیر قانونی کاموں کے لیے لوگوں کو بھرتی کرنا اور انہیں کنٹرول کرنا مزید آسان بنا دیا ہے۔انڈیپینڈنٹ اینٹی سلیوری […]

پنجاب میں سب سے زیادہ طلبہ فیل ہونے کا ریکارڈ

اسلام آباد:   انٹرمیڈیٹ امتحانات 2025 میں 4 لاکھ سے زائد طلبا کے فیل ہونے کا انکشاف سامنے آیا ، سب سے زیادہ فیل ہونے والے طلبہ کا تعلق پنجاب سے ہے۔تفصیلات کے مطابق انٹر بورڈ کوآرڈینیشن کمیشن کی جانب سے 2025 کے انٹرمیڈیٹ امتحانات کا […]

پٹرول اور بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد:  آئی ایم ایف کا آئندہ بجٹ میں سخت معاشی فیصلوں کے لیے حکومت پاکستان پر دبائو ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ اگلے بجٹ میں تمام ایندھن اور بجلی کی سبسڈی سے گریزکرے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف اور حکومت کے درمیان آئندہ […]

ٹرین بمقابلہ طیارے؟ وائرل میم نے انٹرنیٹ پر ہلچل مچا دی

لاہور:  بھارت کے مبینہ آپریشن سندور اور اس کے جواب میں پاکستان کے آپریشن بنیان المرصوص کو ایک سال مکمل ہونے پر پاکستان نے سوشل میڈیا پر ایسا طنزیہ وار کیا کہ صارفین بھی ہنسی نہ روک سکے۔سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر پاکستان ریلوے کی […]

تاجروں نے حکومت کو وارننگ دے دی

کراچی:  آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ نے لاک ڈائون کے خلاف 14 مئی کو احتجاج کی کال دیتے ہوئے کہا اگر لاک ڈان 14 مئی تک ختم نہ کیا تو رات 8 بجے دکانیں بند کرکے احتجاج کریں گے۔رپورٹ کے مطابق آل پاکستان انجمن تاجران […]

اربوں کے جرمانے معاف

کراچی:  وفاقی حکومت نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کی نجکاری کے عمل کو حتمی شکل دینے کے لیے قومی ایئرلائن کو اربوں روپے کے ٹیکس جرمانے اور سرچارج کی مد میں بڑی رعایت دے دی ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے […]

close