جنگلاتی آگ بے قابو، ہزاروں افراد کا انخلا

پیرس (آئی این پی): یورپ کے متعدد ممالک میں جنگلاتی آگ تیزی سے پھیلنے لگی ہے، جس کے باعث ہزاروں افراد کو اپنے گھروں سے محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے، جبکہ فائر فائٹرز آگ پر قابو پانے کے لیے مسلسل کارروائیاں کر […]

سرکاری مصروفیات کے باعث 5 گھنٹے کی نیند بھی خواب بن گئی، وزیرِ اعظم

ٹوکیو (آئی این پی): جاپان کی وزیراعظم سانائے تاکائیچی کے روزانہ صرف 0 سے 3 گھنٹے نیند لینے کے انکشاف نے ملک بھر میں نئی بحث چھیڑ دی ہے، جبکہ طبی ماہرین نے اس معمول کو صحت کے لیے تشویشناک قرار دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس […]

پٹرول پمپس اونر کی کال پر ہڑتال، مختلف علاقوں میں پٹرول پمپ بند

لاہور (آئی این پی): پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے روزانہ تعین کے خلاف پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال کے باعث کراچی، لاہور اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں متعدد پیٹرول پمپ بند کر دیے گئے، جس سے شہریوں اور ٹرانسپورٹ شعبے کو شدید […]

موبائل صارفین پر ٹیکسوں کا بوجھ، صارفین شدید متاثر

اسلام آباد (آئی این پی): ملک میں موبائل فون صارفین ٹیکسوں کے بڑھتے ہوئے بوجھ سے متاثر ہیں، جہاں ہر ری چارج پر مختلف ٹیکسوں کی مد میں نمایاں کٹوتی کی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 100 روپے کا موبائل بیلنس لوڈ کرانے پر […]

دنیا کا پہلا پاسپورٹ فری ائیرپورٹ

دبئی (آئی این پی): متحدہ عرب امارات کے دبئی ائیرپورٹ نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی جدید نظام متعارف کرا دیا ہے، جس کے ذریعے مسافر پاسپورٹ یا دیگر سفری دستاویزات دکھائے بغیر چند سیکنڈ میں امیگریشن کا عمل مکمل کر سکتے ہیں۔ رپورٹس […]

پرانی گاڑیاں رکھنے والے مالکان کے لیے بڑی خبر

لاہور (آئی این پی): پنجاب حکومت نے اپنی پہلی نیو انرجی وہیکل پالیسی کے تحت 20 سال سے زائد پرانی گاڑیوں کو مرحلہ وار سڑکوں سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پالیسی کا مسودہ تیار کر لیا گیا ہے، جسے منظوری کے لیے جلد […]

پاکستان اور چین کی معاشی شراکت داری اور تعاون سے دوستی مزید مضبوط ہوگی، شہباز شریف

اسلام آباد (آئی این پی): وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چین کی معروف کمپنی فیمسن کے چیف ایگزیکٹو افسر جیک چین کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی، جس میں پاکستان میں غذائی تحفظ، جدید زرعی ٹیکنالوجی، فوڈ اسٹوریج اور سرمایہ کاری کے منصوبوں پر […]

برائلر گوشت مزید مہنگا

لاہور (آئی این پی): لاہور میں برائلر گوشت، زندہ مرغی اور فارمی انڈوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ اوپن مارکیٹ میں سرکاری نرخنامے سے زائد قیمت پر فروخت کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پرچون سطح پر برائلر […]

اگر کشمیری عوام کرپشن چاہتے ہیں تو (ن) لیگ کو ووٹ نہ دیں، رانا ثنا اللہ

لاہور (آئی این پی): وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ وزیر دفاع خواجہ آصف کا حالیہ بیان مسلم لیگ (ن) یا وفاقی حکومت کی پالیسی نہیں بلکہ ان کی ذاتی رائے ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے […]

ڈرون اڑانے پر پابندی، دفعہ 144 میں توسیع

لاہور (آئی این پی): حکومت پنجاب نے صوبے بھر میں نافذ دفعہ 144 کے تحت کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر عائد پابندی میں مزید 30 روز کی توسیع کر دی ہے۔ اس حوالے سے محکمہ داخلہ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے […]