اسلام آباد (آئی این پی): وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان جدید ٹیکنالوجی میں صفِ اول کی قوم بننے کی جانب تیزی سے گامزن ہے اور انڈس روبوٹکس اینڈ آٹونومس سسٹمز ایکسپو 2026 اس سفر میں ایک اہم سنگِ میل ثابت ہوگا۔ […]
اسلام آباد (آئی این پی): پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے سیکرٹری جنرل سید نیئر بخاری نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پیپلز پارٹی حمایت نہ کرتی تو شہباز […]
لاہور (آئی این پی): پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے روزانہ جائزے سے متعلق حکومتی پالیسی پر عوام کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ شہریوں نے روزانہ کی بنیاد پر قیمتوں میں ردوبدل کو غیرمنصفانہ قرار دیتے ہوئے حکومت سے قیمتوں کے تعین کا […]
لاہور (آئی این پی): پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس نے ملک بھر میں مال برداری کے کرایوں میں 5 فیصد اضافہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے رہنما ملک شہزاد اعوان نے کہا […]
لاہور (آئی این پی): شہر میں برائلر گوشت کی قیمت مستحکم رہی، جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ سرکاری نرخ نامے کے مطابق پرچون سطح پر برائلر گوشت 504 روپے فی کلو جبکہ زندہ برائلر مرغی 348 روپے فی کلو […]
لاہور (آئی این پی): امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے اعلان کیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے، مہنگائی، بے روزگاری اور بدامنی کے خلاف جماعت اسلامی کی عوامی تحریک کا دوسرا مرحلہ 7 اگست سے ملک گیر احتجاج، دھرنوں […]
لاہور (آئی این پی): قانون نافذ کرنے والے اداروں اور وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے مشترکہ انٹیلی جنس آپریشن کے دوران افغان شہریوں کے لیے جعلی شناختی دستاویزات تیار کرنے والے مبینہ نیٹ ورک کا سراغ لگا کر نادرا کے دو افسران سمیت […]
لاہور (آئی این پی): وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر آزاد کشمیر کے عوام کو طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے 15 کلینک آن ویلز ضروری ادویات سمیت روانہ کر دیے گئے۔ پنجاب کے وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نے کلینک آن ویلز کی […]
کراچی (آئی این پی): پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم نے تقریباً 18 سال بعد اپنے چوتھے اسٹوڈیو البم “صبح آئے نا” کی ریلیز کا اعلان کر دیا ہے، جس میں آٹھ نئے گانے شامل ہوں گے۔ عاطف اسلم نے انسٹاگرام پر البم کا سرورق […]
اسلام آباد (آئی این پی): وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے) نے اسلام آباد میں ملک کے جدید ترین کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کے لیے مالیاتی بولی کھول دی، جس میں حبیب، زیڈ کے بی اور ای اے کے مشترکہ کنسورشیم نے 8 ارب 90 […]
پاکپتن (آئی این پی): پاکپتن پولیس نے پولیس کی وردی پہن کر سوشل میڈیا پر ویڈیوز اپ لوڈ کرنے والی ٹک ٹاکر کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزمہ کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے […]