مظفرآباد (آئی این پی): وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ جن کے اپنے صوبوں کی سڑکیں ٹوٹی ہوئی ہیں وہ آزاد کشمیر کی سڑکیں کیا بنائیں گے، جبکہ جن کے صوبوں میں وسائل کرپشن کی نذر ہوتے ہیں وہ آزاد کشمیر کو کیا […]
مظفرآباد (آئی این پی): پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے آزاد کشمیر میں ترقیاتی کام دوبارہ شروع کرنے کا وعدہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات میں کامیابی ملی تو وزیراعظم شہباز شریف سے کہوں گا کہ مجھے آزاد […]
واشنگٹن (آئی این پی): امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا مشرق وسطیٰ میں اضافی لڑاکا طیارے بھیج رہا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک امریکی عہدیدار نے بتایا کہ یورپ میں قائم فوجی اڈوں سے ایف-16 اور ایف-35 لڑاکا طیارے مشرق وسطیٰ […]
پشاور (آئی این پی): خیبرپختونخوا اسمبلی میں حکومتی رکن شاہ تراب نے کہا ہے کہ حالات اس حد تک پہنچ گئے ہیں کہ بیوروکریسی حکومت کو سنجیدہ نہیں لے رہی، جبکہ موجودہ قیادت میں بہت سے لوگ بانی پی ٹی آئی کی رہائی نہیں چاہتے۔ […]
اسلام آباد (آئی این پی): ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی اہم دورے پر پاکستان پہنچ گئے، جہاں ان کا استقبال وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر کیا۔ ایرانی وزیر داخلہ اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچے۔ استقبال کے موقع پر […]
راولپنڈی (آئی این پی): پاکستان کے دورے پر آئی کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند نے جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی، علاقائی سلامتی اور پاکستان، کینیڈا تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج […]
نارووال (آئی این پی): وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ کشمیر کے لوگ کشمیر کو کراچی نہیں بننے دیں گے، بلکہ وہ کشمیر کو لاہور جیسا دیکھنا چاہتے ہیں۔ وہ نارووال میں ورکرز کنونشن سے خطاب کر رہے تھے۔ احسن […]
مظفرآباد (آئی این پی): آزادکشمیر میں ہونے والے انتخابات کے سلسلے میں مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف آج (منگل کو) مظفرآباد اور جمعہ کو میرپور میں بڑے عوامی جلسوں سے خطاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق آزادکشمیر میں انتخابی سرگرمیاں عروج پر پہنچ […]
لیما (آئی این پی): پیرو کے وسطی اینڈیز کے علاقے میں 5.5 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں کم از کم 6 افراد ہلاک، 30 سے زائد زخمی جبکہ تقریباً 300 افراد بے گھر ہو گئے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق حکام نے بتایا کہ […]
اسلام آباد (آئی این پی): وزیراعظم شہباز شریف نے ریلوے کے ترقیاتی منصوبوں کو اعلیٰ معیار اور مقررہ مدت کے اندر مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جدید اور مؤثر ریلوے نظام ملکی معیشت، تجارت اور علاقائی روابط کے فروغ میں کلیدی […]
اسلام آباد (آئی این پی): وفاقی کابینہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے لیے نیا یومیہ نظام منظور کر لیا، جس کے تحت اوگرا اب پیٹرول اور ڈیزل کی ایکس ڈپو قیمتیں روزانہ جاری کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی […]