کراچی :ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد صرافہ مارکیٹ میں ہلچل دیکھنے میں آئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 6 ہزار 800 روپے سستا […]
اسلام آباد:سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں منشیات کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی سے متعلق اہم انکشافات سامنے آئے، جبکہ چیئرمین کمیٹی فیصل سلیم رحمان نے ہدایت کی کہ ملزمہ کو اس کے اصل نام سے پکارا جائے، “پنکی” نہ […]
برمنگھم:قونصلر جنرل آف پاکستان برمنگھم فہد امجد نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی ملک کا قیمتی سرمایہ ہیں اور ان کے مسائل کے حل، فلاح و بہبود اور پاکستان کے وقار و سلامتی کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے۔ یہ بات انہوں نے […]
تہران:ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں ایرانی قیادت کو قومی اتحاد، معاشی چیلنجز کے حل اور ملک کے استحکام پر خصوصی توجہ مرکوز کرنا ہوگی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی […]
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد کے ماڈل سکولوں، کالجوں اور دیگر وفاقی تعلیمی اداروں میں 25 مئی سے 31 جولائی 2026 تک گرمیوں کی چھٹیاں ہوں […]
اسلام آباد:اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے مرکزی رہنما اور سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے عدالتی نظام پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے سپریم کورٹ اب اپنی سابقہ حیثیت کھو چکی ہے اور عدلیہ کا نظام محض […]
کراچی:کے الیکٹرک نے عیدالاضحی کے دوران شہریوں سے بجلی سے متعلق حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ قربانی کے دنوں میں احتیاطی اقدامات پر عمل کر کے حادثات سے بچا جا سکتا ہے۔ ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق شہری قربانی […]
لاہور:پنجاب حکومت نے عیدالاضحی کے موقع پر صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یہ پابندیاں 27 مئی سے 2 جون تک نافذ العمل رہیں گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عوامی […]
مظفرآباد:وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ آذربائیجان کی حکومت اور عوام ہر موقع پر مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے مؤقف کی بھرپور حمایت کرتے آئے ہیں، جس پر ہم ان کے شکر گزار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر تقسیمِ […]
کوٹلی:سعودی عرب میں آزاد کشمیر کے وزیر اطلاعات، مذہبی امور و اوقاف چوہدری محمد رفیق نئیر کے اعزاز میں حاجی اشرف کی جانب سے پرتکلف عشائیے کا اہتمام کیا گیا، جس میں آزاد کشمیر اور اوورسیز کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی مختلف شخصیات نے شرکت […]
راولاکوٹ وزیر اعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چک راولاکوٹ کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری عاطف رحمان، پرنسپل سیکرٹری ظفر محمود خان،سیکرٹری مالیات حسن مسعود، سیکرٹری پی پی ایچ چوہدری محمد رقیب، […]