ملتان (آئی این پی): حضرت بہاؤالدین زکریا ملتانیؒ کے 787ویں سالانہ عرس کے موقع پر ضلع ملتان میں 22 جولائی کو مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے تحت تمام سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔ ڈپٹی کمشنر ملتان ڈاکٹر فیصل سلیم کی […]
تل ابیب (آئی این پی): اسرائیل نے جیلوں کی سیکیورٹی مزید سخت بنانے کے لیے مگرمچھوں کے استعمال کی منظوری دے دی۔ یہ تجویز اسرائیل کے انتہا پسند وزیر قومی سلامتی اتمار بن گویر نے پیش کی تھی۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی حکومت […]
کوئٹہ (آئی این پی): بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کوئٹہ (بی آئی ایس ای کیو) نے انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ بورڈ کے مطابق امتحان میں مجموعی طور پر 99 ہزار 946 طلبہ و طالبات نے شرکت کی، […]
اسلام آباد (آئی این پی): پاکستان فری لانسرز ایسوسی ایشن (پیفلا) کے چیئرمین ابراہیم امین نے کہا ہے کہ پاکستانی فری لانسرز نے ایک مالی سال کے دوران 1.76 ارب ڈالر کما کر تاریخ رقم کر دی۔ انہوں نے کہا کہ فری لانسرز نے حکومت […]
اسلام آباد (آئی این پی): وزیر اعظم شہباز شریف سے کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند نے وزیر اعظم ہاؤس میں ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات، تجارت، سرمایہ کاری اور علاقائی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں نائب وزیر اعظم و […]
لاہور (آئی این پی): جمعیت علمائے اسلام (س) لاہور کے امیر و مرکزی سالار مولانا قاری اعظم حسین، امیر مولانا پیر عبدالقدوس نقشبندی، ناظمِ اعلیٰ مولانا ایوب خان، ڈپٹی سیکرٹری پیر اکبر ساقی، لاہور کے ناظمِ اعلیٰ مولانا طیب عثمانی، نائب امیر مولانا صلاح الدین […]
لاہور (آئی این پی): پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے کہا ہے کہ صوبے کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق ہے، تاہم دریائے چناب کے خانکی اور قادر آباد کے مقامات پر نچلے درجے کی سیلابی صورتحال برقرار […]
اسلام آباد (آئی این پی): پاکستان سمیت دنیا بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک اور انسٹاگرام کی سروسز متاثر ہو گئی ہیں، جس کے باعث صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ رپورٹس کے مطابق دنیا کے مختلف ممالک میں صارفین کو میٹا کی […]
نیوجرسی (آئی این پی): فیفا ورلڈ کپ فائنل دیکھنے کے لیے مہنگے ٹکٹ خریدنے والے ہزاروں شائقین کو میٹ لائف اسٹیڈیم میں داخلے کے لیے دو گھنٹے سے زائد قطاروں میں انتظار کرنا پڑا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فائنل میں ارجنٹینا اور اسپین کی ٹیمیں […]
تہران (آئی این پی): پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ امریکا اپنی فوجی شکست کا بدلہ لینے کی کوشش میں ایران پر مسلسل حملے کر رہا ہے، تاہم ایرانی مسلح افواج بھرپور جواب دے رہی ہیں اور آبنائے ہرمز کا کنٹرول بھی مکمل طور پر […]
نیلم ویلی (آئی این پی): نیلم ویلی کے علاقے کٹھہ پیراں میں کلاؤڈ برسٹ کے باعث اچانک آنے والے سیلابی ریلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں مکانات، دکانیں اور ایک مسجد زمین بوس ہو گئی۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق […]