پولیس نے مبینہ طور پر ہم نام شہری کو اشتہاری ملزم سمجھ کر گرفتار کر لیا

اوکاڑہ : پولیس نے ایک غیر معمولی واقعے میں مبینہ طور پر اصل اشتہاری ملزم کی جگہ اس کے ہم نام بے گناہ شہری کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ تھانہ کینٹ اوکاڑہ میں پیش آیا، جہاں ایس آئی سفیان نے اشتہاری […]

ایران کو معاہدہ کرنا ہوگا یا نتائج بھگتنا ہوں گے: ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے حوالے سے ایک بار پھر سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاملات اب فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں اور ایران کو واضح فیصلہ کرنا ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے […]

اگر نسک کارڈ گم ہو جائے تو کیا ہوگا؟

ریاض: سعودی حکومت نے اس سال عازمینِ حج کے لیے نسک کارڈ لازمی قرار دے دیا ہے، تاہم اگر حج کے دوران یہ کارڈ گم ہو جائے تو عازمین کو کیا کرنا چاہیے، اس حوالے سے بھی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ Saudi Ministry […]

یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے رحمت کارڈ پروگرام کا افتتاح

لاہور: پنجاب میں یتیم بچوں اور بیواؤں کی مدد کے لیے رحمت کارڈ پروگرام کا افتتاح کر دیا گیا ہے اور اس کی اہلیت اور درخواست دینے کا طریقہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے صوبے میں بیواؤں اور یتیم بچوں […]

کیٹی بندر علاقائی تجارتی مرکز بن سکتا ہے: مراد علی شاہ

کراچی: وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبائی گرڈ کے ذریعے سستی بجلی کی پیداوار اور ترسیل کا منصوبہ پیش کر دیا۔ وزیرِ اعلیٰ سندھ نے اس جامع منصوبے کے ذریعے گھریلو صارفین کو ریلیف دینے اور صنعتی ترقی کو فروغ دینے کے […]

گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

محکمۂ موسمیاتِ پاکستان نے دو سے چار مئی کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کے سلسلے کے باعث چار مئی تک ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ […]

مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی پاکستانی معیشت کے لیے خطرہ: آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے خبردار کیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے اثرات پاکستان سمیت عالمی معیشت پر گہرے پڑ سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں آئی ایم ایف کے نمائندے ماہر بنیسی نے سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ پالیسی انسٹیٹیوٹ کی تقریب سے خطاب […]

ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں: وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے معرکۂ حق کی کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر منعقدہ ثقافتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معرکۂ حق اور آپریشن بنیان مرصوص نے پاکستان کا عالمی وقار بلند کیا ہے، اور پوری قوم […]

close