مظفر آباد( )10مئی 2026ء قائمقام صدر آزاد جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر نے جنرل آفیسر کمانڈنگ کے ہمراہ یومِ فتح معرکہ حق کے موقع پر پاک فوج کے زیر اہتمام نڑول اسٹیڈیم مظفرآباد میں دفاعی ساز و سامان کی شاندار نمائش کا افتتاح کردیا۔ […]
مظفرآباد( پی آئی ڈی) 10 مئی 2026 یومِ فتح معرکۂ حق کے موقع پر نظامت اعلی تعلقات عامہ مظفرآباد میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ناظم تعلقاتِ عامہ طارق جمیل درانی نے محکمانہ افسران کے ہمراہ کیک کاٹا۔ تقریب کے دوران […]
مظفرآباد(پی آئی ڈی)10مئی 2026 ترجمان آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ نادرا نےالیکشن کمیشن کی ٹیم کے ساتھ مل کر بنیادی انتخابی فہرستوں کی تیاری کا کام مکمل کر لیا ہے۔ اب کمشنرز اور […]
امریکا کے ڈینور انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک مسافر طیارہ ٹیک آف کے دوران رن وے پر موجود ایک شخص سے ٹکرا گیا۔ امریکی میڈیا اور ایئرپورٹ انتظامیہ کے مطابق فرنٹیئر ایئرلائنز کی پرواز 4345 جمعے کی رات تقریباً […]
اسلام آباد: نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے پیدائشی سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ کے اجرا کے لیے ایک مشروط اور عارضی سہولت متعارف کرائی ہے، جو 31 دسمبر 2026 تک مؤثر رہے گی۔ نادرا کے مطابق ملک میں بالغ آبادی کی رجسٹریشن تقریباً […]
معرکۂ حق کے دوران پاکستان نے فضائی اور زمینی محاذ کے ساتھ ساتھ سائبر اسپیس میں بھی مؤثر دفاعی اور جارحانہ حکمت عملی اپنائی، جس میں پاک فضائیہ اور سائبر سیکیورٹی یونٹس نے نمایاں کردار ادا کیا۔ اس دوران آپریشن سالار سے متعلق دعووں میں […]
اسلام آباد: پنجاب کے بعد وفاقی حکومت نے بھی گریڈ ایک سے 16 تک ملازمین کو الیکٹرک بائیکس دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے اس سلسلے میں گریڈ 1 سے گریڈ 16 تک کے سرکاری ملازمین کے لیے خصوصی سیلف […]
لاہور: قومی ٹی 20 ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک دن میں 100 گیندیں کھیلتے ہیں۔ حالیہ ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے ٹی 20 ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا کہ میں جون جولائی […]
فیصل آباد: مشیر وزیراعظم اور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پوری دنیا میں پاکستان کوعزت کی نگاہ سے دیکھا جارہا ہے۔اپنے آبائی علاقے فیصل آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ معرکہ حق کی وجہ سے پاکستان […]
اسلام آباد : وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی قیادت میں عوامی ریلیف کیلئے ہر ممکن اقدامات جاری ہیں۔وفاقی دارالحکومت میں وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ پاکستان میں معاشی […]
اسلام آباد: خطے کی صورتحال کے حوالے سے سفارتی سطح پر جلد اہم پیشرفت کا امکان ہے،امریکا ایران مذاکرات کا اگلا دور اسلام آباد میں ہونے اور متعلقہ اداروں کو تیاریاں مکمل کرنے کا عندیہ دے دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکومتی ذرائع نے […]