//

کپتان بدلنے کی تیاریاں! ٹیم نیا کپتان لانے کو تیار

نئی دہلی: بھارتی کرکٹ بورڈ قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت میں تبدیلی پر غور کر رہا ہے اور موجودہ کپتان سوریا کمار یادیو کو کپتانی سے ہٹائے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوریا کمار یادیو کے […]

آم کی پیٹی پر پابندی!

کراچی: سکیورٹی خدشات کے پیش نظر سندھ حکومت نے سندھ سیکرٹریٹ کی عمارت میں آم کے ڈبے اور پیٹیاں لانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس حوالے سے جاری اعلامیے کے مطابق سندھ سیکرٹریٹ کی مرکزی عمارت سمیت بیرک نمبر اے-4 اور بی-4 میں […]

مطالبات نہ مانے تو تمام اسپتال بند کر دیں گے! شدید احتجاج

پشاور: پراونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا نے حکومت سے ڈاکٹروں کی تنخواہوں میں 100 فیصد اضافے کا مطالبہ کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ مطالبات تسلیم نہ ہونے کی صورت میں دو ہفتوں کے اندر مرحلہ وار احتجاجی لائحہ عمل اختیار کیا جائے گا۔ پشاور […]

شدید گرمی میں شہری بوند بوند کو ترس گئے، ہنگامی صورتحال

کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں گزشتہ تین روز سے پانی کی فراہمی شدید متاثر ہے، جس کے باعث شہریوں کو عیدالاضحیٰ سے قبل سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ واٹر کارپوریشن کے پمپنگ اسٹیشنز پر بجلی کے فالٹس، لوڈشیڈنگ اور تکنیکی خرابیوں […]

بھارت کو بڑا جھٹکا! برادرانہ تعلقات پر نئی دہلی کو مرچیں کیوں لگ رہی ہیں؟

سنگاپور: ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکیہ کے درمیان قریبی اور برادرانہ تعلقات کو بھارت کے خلاف کسی اقدام یا دشمنی کے طور پر نہیں دیکھا جانا چاہیے۔ بھارتی جریدے کے مطابق سنگاپور میں انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ فار […]

8 جون کو تعطیل کا باقاعدہ اعلان، نوٹیفکیشن جاری

کراچی: کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) نے حضرت عبداللہ شاہ غازیؒ کے سالانہ عرس کے موقع پر 8 جون کو مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ کے ایم سی کے ہیومن ریسورس مینجمنٹ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 22 ذوالحج […]

سولر پینل صارفین کو بڑا جھٹکا!

اسلام آباد: وفاقی حکومت آئندہ بجٹ میں مختلف شعبوں کو حاصل ٹیکس مراعات اور رعایتی جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی) شرحوں پر نظرثانی پر غور کر رہی ہے، جس کے نتیجے میں کئی شعبوں کو دی گئی ٹیکس چھوٹ ختم یا محدود کی جا […]

لوگوں کو بھکاری بنانے والا پروگرام

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) میں بے پناہ کرپشن موجود ہے اور اس پروگرام کے باوجود غربت میں کمی کے بجائے اضافہ ہوا ہے، جبکہ کراچی کے […]

اس بار کوئی ہم سے نشست نہیں چھین سکے گا! بلاول بھٹو زرداری

غذر: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اٹھارہویں ترمیم کی روح کے مطابق گلگت بلتستان کو مزید آئینی اور جمہوری حقوق دلوانا پیپلز پارٹی کی ترجیحات میں شامل ہے۔ غذر میں ایک بڑے انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے […]

کینسر کے مریضوں کے لیے وزیراعظم کا بڑا ریلیف

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے برآمدات پر مبنی اقتصادی ترقی کو حکومت کی اولین ترجیح قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نیشنل ٹیرف کمیشن کی فعال، مؤثر اور شفاف کارکردگی ملکی صنعت، تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے ناگزیر ہے۔ وزیراعظم […]

ہزاروں میگاواٹ بجلی پیدا کرنے والا داسو پراجیکٹ کب مکمل ہوگا؟

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کو بتایا گیا ہے کہ داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی مجموعی لاگت ایک ہزار 737 ارب روپے ہے، جبکہ اس منصوبے سے مجموعی طور پر 5,400 میگاواٹ بجلی پیدا کی جائے گی۔ سینیٹر سیف اللہ ابڑو […]

close