//

عوام کو لائنوں میں لگا کر بھکاری بنانا بند کرو! پارلیمنٹ کو للکار

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ملک میں ایک ایسا مافیا موجود ہے جو مختلف سیاسی جماعتوں میں اثر و رسوخ رکھتا ہے اور قومی وسائل سے فائدہ اٹھا رہا ہے، جبکہ عام آدمی مسلسل معاشی مشکلات کا […]

انتخابات کا باقاعدہ آغاز، الیکشن کب ہوں گے؟

گلگت: چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان نے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق علاقے میں بلدیاتی انتخابات 2 اگست 2026 کو منعقد ہوں گے۔ چیف الیکشن کمشنر کے مطابق امیدوار 9 جون سے 15 جون تک اپنے […]

مریضوں کی زندگیوں سے کھلواڑ! سب سے زیادہ بکنے والی دوا کو جعلی قرار

اسلام آباد: محکمہ صحت نے اینٹی بائیوٹک دوا ایزومیکس 500 ملی گرام کے ایک بیچ کو جعلی قرار دیتے ہوئے ملک بھر میں الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری کے تجزیے میں ایزومیکس 500 ملی گرام کا مذکورہ بیچ جعلی […]

اب چالان گھر نہیں بلکہ سیدھا آپ کے واٹس ایپ پر

حیدرآباد دکن: تلنگانہ حکومت نے ٹرانسپورٹ کمشنر کی سفارش پر ایک اہم نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے واٹس ایپ، ایس ایم ایس اور ای میل کو ٹریفک چالان کی ترسیل کے مجاز الیکٹرانک ذرائع قرار دے دیا ہے۔ حکومتی نوٹیفکیشن کے مطابق یہ فیصلہ مرکزی موٹر […]

ایران نے جنگ بندی کے ثالثوں سے تمام رابطے معطل کرنے کا اعلان

تہران: ایرانی ذرائع ابلاغ کی جانب سے جنگ بندی کے ثالثوں کے ساتھ رابطے معطل کرنے کے دعوؤں کے باوجود امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان رابطے مسلسل جاری ہیں اور مذاکراتی عمل ختم نہیں ہوا۔ ایرانی خبر […]

آزاد کشمیر حکومت کا بڑا فیصلہ، ہم طاقت نہیں، بات چیت چاہتے ہیں

مظفرآباد: وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ کل جماعتی کانفرنس میں شرکت کے لیے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کو بطور اسٹیک ہولڈر باقاعدہ دعوت دی گئی تھی، تاہم وہ اجلاس میں شریک نہیں ہوئی۔ وزیراعظم ہاؤس میں کامیاب […]

محکمہ خوراک کی نوکریوں کے لیے اب انٹرویو کب ہوں گے؟

مظفرآباد: ترجمان محکمہ خوراک کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق محکمہ خوراک میں گریڈ 9 تا 15 کی خالی آسامیوں پر عارضی ایڈہاک بھرتیوں کے لیے مختلف اخبارات میں اشتہارات جاری کرکے درخواستیں طلب کی گئی تھیں۔ امیدواروں کو انٹرویو کے لیے 4 […]

انتخابات میں تاخیر برداشت نہیں ہوگی! وقت پر الیکشن کرانے کا فیصلہ

مظفرآباد: وزیراعظم ہاؤس مظفرآباد میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) کے اختتام پر متفقہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا، جس میں سیاسی و مذہبی جماعتوں کے قائدین نے مختلف قومی، آئینی اور سیاسی امور پر مشترکہ قرارداد منظور کی۔ اعلامیے کے مطابق اجلاس […]

پاکستانیوں کی موجیں! کرایوں میں اضافے پر پابندی کا اعلان

ابوظبی: متحدہ عرب امارات کی ریاست ابوظبی میں رہائشی اور کمرشل املاک کے کرایوں کو منجمد کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس کے تحت کرایوں میں اضافے پر عارضی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ خلیجی میڈیا رپورٹس کے مطابق حکام نے واضح […]

ڈونلڈ ٹرمپ وزیراعظم پر کیوں چیخ پڑے؟

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جنگ بندی سے متعلق اعلان کے باوجود اسرائیل نے جنوبی لبنان میں نئی فوجی کارروائیاں کی ہیں، جن کے نتیجے میں جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فضائی حملوں اور گولہ باری […]

close