//

بجلی بلوں سے پریشان شہریوں کے لیے حکومت کا بڑا سرپرائز!

اسلام آباد: حکومت پاکستان شہری علاقوں میں فلیٹس اور محدود جگہ والے گھروں میں رہنے والوں کے لیے خصوصی سولر اسکیم متعارف کرانے پر غور کر رہی ہے، جس کے تحت صارفین اپنے آبائی علاقوں یا دیہی زمینوں پر سولر سسٹم نصب کر کے اس […]

6 ارب روپے کی کرپشن کا انکشاف!

کراچی: بی آر ٹی یلو لائن منصوبے میں 6 ارب روپے سے زائد کی مبینہ مالی بے ضابطگیوں اور کرپشن کے انکشاف کے بعد چیف سیکرٹری سندھ نے معاملے کی انکوائری کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق منصوبے میں مالی معاملات […]

قیامت خیز واقعہ! معصوم بچے جاں بحق

سکھر: روہڑی میں وار مبارک درگاہ کے قریب دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے ایک ہی خاندان کے تین بچے ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو اہلکاروں اور مقامی غوطہ خوروں کی مشترکہ کارروائی کے بعد تینوں بچوں کی لاشیں دریا سے نکال لی گئیں۔ […]

جنگلات میں لگی آگ بے قابو، شدید خطرہ

لوئر دیر: خیبرپختونخوا کے ضلع لوئر دیر کے مختلف علاقوں میں جنگلات میں بھڑکنے والی آگ شدت اختیار کر گئی، جس کے باعث وسیع رقبہ متاثر ہوا ہے اور قریبی آبادیوں کو خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق آگ تیزی سے پھیلنے کے […]

فیلڈ مارشل عاصم منیر تاریخ رقم کریں گے!” سینیٹر فیصل واوڈا

اسلام آباد (آئی این پی) سینیٹر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ امن معاہدے کی ڈرافٹنگ فیلڈ مارشل عاصم منیر اپنے ہاتھوں سے کر رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں انہوں نے […]

ہزاروں طلبہ کا مستقبل داؤ پر! امتحانات اور کلاسز کے حوالے سے شدید غیر یقینی صورتحال

کراچی : جامعہ کراچی میں اساتذہ کے احتجاج اور تدریسی بائیکاٹ کے 37 روز مکمل ہونے کے باعث ہزاروں طلبہ و طالبات کا تعلیمی سال متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جامعہ کراچی میں اساتذہ اور ملازمین کا احتجاج اور […]

ہوشیار! رشتہ داروں کی غلطی یا بدنیتی سے شناختی کارڈ منسوخ ہونے کا خطرہ

اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ملک کے قومی شناختی نظام کی شفافیت اور درستگی بہتر بنانے کے لیے بڑا تصدیقی عمل مکمل کرتے ہوئے 42 لاکھ شناختی کارڈ منسوخ کر دیے ہیں۔ نادرا حکام کے مطابق یہ وہ شناختی کارڈز […]

ہنڈیا پکانا مشکل! ٹماٹر اور آلو کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے

اسلام آباد : ملک بھر میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.56 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح 14.75 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق […]

انسان صرف بولے گا، کام روبوٹ کرے گا!

لندن :  عالمی ای کامرس کمپنی ایمیزون نے برطانیہ میں اپنے جدید ترین مصنوعی ذہانت (AI) سے چلنے والے گودام روبوٹس متعارف کرا دیے ہیں جو انسانی ہدایات کو سمجھنے اور خودکار طور پر کام انجام دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے […]

close