نئی دہلی : بھارت کے جنوبی سمندری علاقے میں واقع گریٹ نکوبار جزیرہ ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گیا ہے، جہاں بھارتی حکومت تقریباً 11 ارب ڈالر مالیت کے بڑے ترقیاتی اور اسٹریٹجک منصوبے پر کام کر رہی ہے۔ بعض دفاعی تجزیہ […]
بشکیک: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی سطح پر مثبت کردار ادا کرنے کے لیے پرعزم ہے اور پرامن دنیا کے قیام کے لیے سرحدوں کا مؤثر تحفظ ناگزیر ہے۔ کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی […]
گلگت : پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عوام کے ووٹ کا ہر قیمت پر تحفظ کیا جائے گا اور کسی کو بھی عوامی مینڈیٹ کے ساتھ ناانصافی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ گلگت کے شاہی پولو گراؤنڈ میں […]
پشاور : پشاور میں جنگلاتی آگ کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ ڈپٹی کمشنر پشاور کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق حسن خیل فاریسٹ رینج اور ضلع پشاور کے دیگر جنگلاتی علاقوں میں جھاڑیوں، […]
اسلام آباد :آل پاکستان انجمن تاجران اور مرکزی تنظیم تاجران پاکستان نے حکومت کی جانب سے متعارف کرائی گئی نئی فکسڈ ٹیکس اسکیم کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے کاروباری برادری کے لیے مثبت اور خوش آئند اقدام قرار دیا ہے۔ آل پاکستان انجمن تاجران کے […]
لاہور : امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ صومالیہ کے قریب بحری قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے پاکستانی شہریوں کی بحفاظت اور جلد واپسی یقینی بنانے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں۔ سماجی رابطے کی ویب […]
مظفرآباد: وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری فیصل ممتاز راٹھور کی زیر صدارت ہونے والے آزاد جموں و کشمیر کابینہ کے اجلاس میں متعدد اہم قراردادیں متفقہ طور پر منظور کر لی گئیں، جن میں پاکستان کی سفارتی کاوشوں، مسلح افواج کی خدمات، کشمیر کاز اور ریاستی ترقیاتی […]
مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر کابینہ نے گریڈ ایک کے 878 بیلداروں کو مستقل کرنے، نارمل بجٹ کی آسامیوں پر تعینات ایڈہاک، عارضی اور کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کے لیے قانون سازی، ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر (ڈی ایف سی) کی پوسٹوں کی اپ گریڈیشن اور […]
مظفرآباد: قائمقام صدر آزاد جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تحفظ کسی ایک ادارے یا محکمے کی ذمہ داری نہیں بلکہ حکومت، متعلقہ اداروں اور عوام کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ موسمیاتی تبدیلیوں کے بڑھتے ہوئے خطرات سے نمٹنے، قدرتی […]
مظفرآباد: آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے 9 جون کو دی گئی احتجاجی کال کے پیش نظر سیاحوں اور دیگر مسافروں کے لیے سفری ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ محکمہ اطلاعات کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق […]
کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف اضلاع میں پیٹرولیم مصنوعات کی شدید قلت کے باعث پیٹرول کی قیمتیں غیر معمولی حد تک بڑھ گئی ہیں، جبکہ متعدد فلنگ اسٹیشنز عارضی طور پر بند ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نوشکی، خاران، لورالائی اور دیگر علاقوں میں پیٹرول […]