//

ملازمین کی لاٹری نکل آئی، حکومت کا ایک ماہ کی تنخواہ بطور بونس منظور

پشاور: پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے مالی سال 2025-26 کی شاندار کارکردگی کے پیش نظر ملازمین کے لیے سالانہ بونس کی منظوری دے دی ہے، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیسکو کے ریگولر، […]

کیا جانور بھی اتنے چالاک ہو سکتے ہیں؟ ریچھ کا حملہ

ٹوکیو: جاپان کے شہر فوکوشیما میں ریچھ کے حملے میں 4 افراد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریچھ الیکٹرانکس فیکٹری میں داخل ہوا اور وہاں موجود 4 افراد پر حملہ کر کے انہیں زخمی کر دیا۔ واقعے کے بعد ریچھ فیکٹری کے […]

بڑی خوشخبری! سونے قیمتوں میں کتنی بڑی کمی ہوئی؟

کراچی: عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ مقامی صرافہ بازاروں میں 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 12 ہزار 489 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 55 ہزار 327 روپے ہوگئی۔ اسی […]

کینسر اور فالج کے مریضوں کے لیے بڑی خوشخبری!

اسلام آباد: آئندہ مالی سال کے بجٹ میں صحت کے شعبے کے لیے مجموعی طور پر 22 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ دستاویزات کے مطابق ہیلتھ سیکٹر میں 21 جاری اور 12 نئے منصوبے شامل کیے گئے ہیں، جن کے لیے […]

بھارتی فائٹر کو شکست دینے کی جعلی خبریں پھیلانے والوں کو دو ٹوک جواب

اسلام آباد: پاکستان ریسلنگ فیڈریشن نے سری لنکا میں ہونے والے ایشین گیمز ریسلنگ ایونٹ میں عائشہ بلوچ کے گولڈ میڈل جیتنے سے متعلق خبروں کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ فیڈریشن کے مطابق پاکستان کی جانب سے کسی بھی بین الاقوامی ریسلنگ ایونٹ، […]

پی ٹی آئی کے امیدوار پورے نہیں، دھاندلی کا واویلا کس منہ سے کر رہے؟

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں مسلم لیگ (ن) کے حق میں عوامی حمایت میں اضافہ ہو رہا ہے اور ہر طرف “شیر” کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ […]

گلگت بلتستان الیکشن کو کسی صورت الیکشن نہیں مانا جا سکتا! اسد قیصر

صوابی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے انتخابات کو شفاف یا حقیقی معنوں میں انتخابی عمل نہیں کہا جا سکتا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کے مطابق […]

پنجاب کی جعلی حکومت نے خیبرپختونخوا کی گندم بند کر دی! وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت غذائی خود کفالت سمیت مختلف شعبوں میں ترقی کے لیے جامع منصوبہ بندی کر رہی ہے اور 2030 تک خیبرپختونخوا متعدد شعبوں میں خود کفیل بن جائے گا۔ ورلڈ فوڈ سیفٹی ڈے کے موقع […]

کس دکاندار کو کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ ا ٹیکس اسکیم

لاہور: یونائیٹڈ بزنس گروپ کے پیٹرن انچیف ایس ایم تنویر نے حکومت کی جانب سے دکانداروں کے لیے متعارف کرائی گئی فکسڈ ٹیکس اسکیم کو خوش آئند اقدام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ملک میں ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے کی جانب ایک […]

آزاد کشمیر میں 9 جون کو کیا ہونے جا رہا ہے؟ بڑا اعلان

مظفرآباد: وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے واضح کیا ہے کہ سیاست کے نام پر انتشار، ہنگامہ آرائی اور بدامنی پھیلانے والے عناصر کے ساتھ اب کسی قسم کے مذاکرات نہیں کیے جائیں گے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ریاست میں افراتفری […]

close