//

بڑا امن معاہدہ ہونے جا رہا ہے؟ شہباز شریف کے بیان نے نئی امیدیں جگا دیں

وزیراعظم شہباز شریف نے مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں حالیہ صورتحال غیر مستحکم جنگ بندی کے خطرات کو نمایاں کر رہی ہے، جبکہ تشدد کے مزید واقعات سنگین انسانی المیوں کو جنم […]

وزیرِ اعظم نے ایران اسرائیل تنازع کو عالمی تباہی کیوں قرار دیا؟

برطانوی وزیراعظم سر کیئر سٹارمر نے اسرائیل اور ایران پر زور دیا ہے کہ وہ جنگ بندی پر دوبارہ عمل درآمد کریں اور خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے فوری اور مؤثر اقدامات اٹھائیں۔ اپنے بیان میں سر کیئر سٹارمر نے کہا کہ مشرقِ […]

صارفین ہوشیار رہیں! محرم الحرام کے دوران پوسٹس کرنے والوں کی گرفتاری کا آغاز

پنجاب بھر میں محرم الحرام کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کے لیے سوشل میڈیا پر خصوصی سائبر پٹرولنگ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق نفرت انگیز، اشتعال انگیز اور متنازع مواد کی روک تھام کے لیے مختلف ادارے مشترکہ طور […]

کروڑوں روپے جرمانہ عائد! طلبہ کے لیے اہم خبر

پاکستان نرسنگ اینڈ مڈوائفری کونسل نے تنظیمِ نو کے بعد 55 نرسنگ کالجز کی رجسٹریشن کی منظوری دے دی، جبکہ چار غیر رجسٹرڈ کالجز کو طلبہ کے تعلیمی مستقبل کے پیشِ نظر جرمانے کی ادائیگی کے بعد رجسٹر کیا گیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس […]

کیا اب غبارے کا سفر کینسر اور بائیو فیول کی نئی ادویات بنائے گا؟ سائنسدانوں کو چونکا دیا

برسلز میں “اٹلانٹک ایکسپلورر” مشن نے ایک تاریخی کامیابی حاصل کی ہے، جہاں تین رکنی ٹیم ہائیڈروجن گیس سے بھرے غبارے میں بحرِ اوقیانوس عبور کرتے ہوئے یورپ پہنچ گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس کھلی ٹوکری والے غبارے میں امریکی ٹیم نے […]

سائیکلنگ کے دیوانوں کا ہجوم، پہلی پوزیشن کے ساتھ 30 ہزار روپے کا انعام

لاہور میں سائیکلنگ کے شوقین افراد کے لیے ایک مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک بھر سے آنے والے سائیکلسٹس نے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ پنجاب اسٹیڈیم لاہور سے شروع ہونے والی 50 کلومیٹر طویل ریس میں 50 سے زائد سائیکلسٹس […]

ایک چھوٹی سی بھول اور بڑا حادثہ! گراؤنڈ اسٹاف طیارے کے اگلے حصے سے ہیڈ فون ہٹانا کیوں بھول گیا؟

لزبن سے لندن ہیتھرو جانے والی ایک پرواز کو اُس وقت غیر متوقع طور پر اپنا راستہ تبدیل کرنا پڑا جب گراؤنڈ اسٹاف کی مبینہ غفلت کے باعث ایک اہلکار کے ہیڈفونز طیارے کے اگلے لینڈنگ گیئر میں پھنس گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے […]

حکومت اسرائیل کی حمایت کیوں کر رہی ہے؟ مظاہرین کا حکومت سے مطالبہ

برطانیہ اور تیونس میں فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی اور غزہ میں جاری جنگ کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے کیے گئے، جن میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی اور فلسطین کے حق میں نعرے بلند کیے۔ برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں فلسطین کے حامی […]

وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کا بڑا دھماکہ! سخت ترین کریک ڈاؤن کا حکم

لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ غیر محفوظ خوراک کا خاتمہ اجتماعی ذمہ داری ہے اور اس مقصد کے لیے تحقیقاتی اداروں، نجی شعبے اور سول سوسائٹی کو بھی اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ تحفظ خوراک کے عالمی دن کے […]

close