//

لفٹ مانگنے یا دینے سے پہلے یہ خبر لازمی پڑھیں

کراچی: سائٹ سپر ہائی وے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شہریوں کو لفٹ کے بہانے لوٹنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق کارروائی خفیہ اطلاع پر عمل میں لائی گئی، جس کے دوران محمد کامران ولد محمد آصف اور محمد اسد […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہیں کتنی بڑھیں گی؟

لاہور: آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ وفاقی حکومت کے فیصلے کے مطابق کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق صوبائی بجٹ میں تنخواہوں کے لیے 650 ارب روپے جبکہ پنشن کے لیے 505 ارب 80 کروڑ روپے […]

شہریوں کے لیے ہنگامی ہدایات، زلزلے کے جھٹکے

ژوب: بلوچستان کے ضلع ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 20 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز ژوب کے جنوب میں 95 کلومیٹر […]

بجلی اور گیس ہماری، لوڈشیڈنگ وفاق کی! وزیرِ اعلیٰ نے ناانصافیوں کا چٹھا کھول دیا

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبے کے آئینی و مالی حقوق کے تحفظ کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ مشاورت جاری ہے اور اس حوالے سے مشترکہ لائحہ عمل پر اتفاق ضروری ہے۔ انہوں نے مفتی محمود مرکز میں […]

حقوق کی تحریک یا کچھ اور؟ شبیر نگیالوی نے خفیہ ایجنڈے کو بے نقاب کر دیا

مظفرآباد: کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے 4 ارکان نے تنظیم سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے اس سے علیحدگی اختیار کر لی ہے۔ سابق رکن احسان شبیر شانی نے کہا کہ پرتشدد واقعات کے بعد وہ کالعدم تنظیم سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہیں اور […]

یوٹیوبر کو ویڈیو میں سونا دکھانا مہنگا پڑ گیا، چوروں نے رات کے اندھیرے میں لوٹ لیا

الہ آباد: بھارت میں ایک خاتون یوٹیوبر کو اپنے وی لاگ میں سونے کے زیورات کی نمائش مہنگی پڑ گئی، ویڈیو اپ لوڈ ہونے کے اگلے ہی روز چور گھر میں گھس آئے اور لاکھوں روپے مالیت کے زیورات سمیت قیمتی سامان لے گئے۔ بھارتی […]

منکی پاکس کیسے پھیلا؟ لاہور کے علاقوں میں وائرس کا پھیلاؤ

لاہور: شہر میں منکی پاکس کے مزید دو کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 54 تک پہنچ گئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق 22 سالہ دو خواتین میں منکی پاکس وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جنہیں علاج کے لیے میو اسپتال […]

عوام پر مزید معاشی بوجھ؟ ٹیکس مزید بڑھانے کا سگنل

اسلام آباد: پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو آئندہ مالی سال 2026-27 کے دوران محصولات میں مزید اضافے اور ٹیکس اصلاحات کے عمل کو تیز کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف کی دستاویزات میں […]

دیہاتیوں کے لیے بڑی خوشخبری، مریم نواز کا میگا پروجیکٹ

لاہور: پنجاب حکومت نے دیہی ترقی کے بڑے منصوبے “مریم نواز کا سوہنا پنجاب” پروگرام کے تحت صوبے کے 485 دیہات کو مثالی گاؤں میں تبدیل کرنے کا ہدف مقرر کر دیا ہے۔ وزیر بلدیات ذیشان رفیق کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں ہونے والے […]

چاول کی فصل کو شدید پانی کی ضرورت ہوگی، بارشوں کی کمی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ رواں سال ملک میں بارشیں معمول سے کم ہونے کا امکان ہے، جس کے نتیجے میں زرعی پیداوار متاثر ہونے اور موسمی بیماریوں میں اضافے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ ڈی جی محکمہ موسمیات ڈاکٹر […]

کیا ٹرمپ کی وائرل ویڈیو پر وائٹ ہاؤس کا کوئی سخت ردِعمل آنے والا ہے؟

واشنگٹن: سیرا لیون میں ایرانی سفارتخانے کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے امریکی صدر Donald Trump پر مبنی ایک مصنوعی ذہانت (اے آئی) ویڈیو جاری کی گئی ہے، جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری […]

close