اسلام آباد 40 ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آگئی ہے۔ نیشنل سیونگز نے 40 ہزار روپے کے پرائز بانڈ کی تازہ قرعہ اندازی کے نتائج جاری کر دیے ہیں۔ نتائج کے مطابق پہلا انعام 8 کروڑ روپے […]
واشنگٹن اگر آپ 10 یا 11 سال پرانا آئی فون استعمال کر رہے ہیں تو بہتر ہے کہ اسے تبدیل کر لیں، کیونکہ آئندہ واٹس ایپ کی سپورٹ ختم ہونے کا امکان ہے۔ WABetaInfo کی رپورٹ کے مطابق نومبر 2026 سے کچھ پرانے آئی فون […]
واشنگٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران نے معاہدے پر مذاکرات میں بہت زیادہ تاخیر کی ہے اور اب اسے اس کی قیمت چکانا پڑے گی۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایران کی فوج مکمل طور […]
اسلام آباد سولر پینلز کے بعد سولر انورٹرز اور لیتھیئم بیٹریوں کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد سولر سسٹم لگوانا عام صارفین کے لیے مشکل ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سولر پینلز […]
اسلام آباد : پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل 2026 کے اخراجات، آمدن اور منافع کی تفصیلات سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ میں پیش کر دیں۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس چیئرمین سینیٹر رانا محمود الحسن کی زیر […]
اسلام آباد: کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی سے منسوب شرپسند عناصر کی مبینہ پرتشدد کارروائیوں کی ویڈیو منظرِ عام پر آ گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق راولاکوٹ میں پیش آنے والے واقعات کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ کارروائیاں منظم منصوبہ بندی کے […]
پشاور : صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں آج (جمعرات) سے 13 جون تک تیز ہواؤں، گرج چمک اور وقفے وقفے سے بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ کو الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پی ڈی […]
اسلام آباد: وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی ختم بھی ہو جائے تو اس کے معاشی اثرات آئندہ سال تک برقرار رہ سکتے ہیں۔ سینیٹ اجلاس میں چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت […]
کراچی: کراچی پولیس کی ویب سائٹ عارضی طور پر بند کر دی گئی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق ویب سائٹ کو مینٹیننس اور دیگر تکنیکی امور کی انجام دہی کے لیے عارضی طور پر غیر فعال کیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ آئی […]
اسلام آباد: سینیٹر محسن عزیز نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے حوالے سے توجہ مبذول نوٹس پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قیمتوں میں اضافے کے باعث مہنگائی کا طوفان برپا ہو گیا ہے۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے محسن […]
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ صوبوں پر مالی بوجھ ڈالنا وفاقی حکومت کی ناکامی کا اعتراف ہے، عوام حکومت سے پوچھ رہے ہیں کہ چار سال میں معاشی اصلاحات کیوں نہ ہو سکیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس […]