//

وزیرِاعظم شہباز شریف کی بڑی یقین دہانی یا پشاور کے لیے سرپرائز؟

اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی) ایوارڈ کو اپڈیٹ کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے، جس کے تحت ضم شدہ اضلاع کو بھی شامل کیا جائے گا، جو صوبے کے […]

آزاد کشمیر میں ڈیڈ لاک کیوں ہوا؟ رانا ثناء اللہ

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ مذاکرات کیے گئے اور اس کے بیشتر مطالبات تسلیم کر لیے گئے، تاہم مہاجرین کی نشستوں کے معاملے پر […]

وزیرِاعظم آزاد کشمیر کے اجلاس میں کن شرپسند عناصر کو نشانہ بنانے کا پلان فائنل ہوا؟

مظفرآباد: وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں ریاست میں امن و امان، شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور سرکاری املاک کی حفاظت سے متعلق امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس […]

آزاد کشمیر کے وزیراعظم کا فوجی ہیلی کاپٹر سانحے پر گہرے دکھ کا اظہار

مظفرآباد: وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کے المناک حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے خصوصی بیان میں وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے حادثے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوانوں […]

مظفرآباد اور میرپور کے ایس ایس پیز کو ضابطۂ فوجداری کی دفعہ 196 کے تحت ہنگامی ٹاسک مل گیا

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر حکومت نے کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے دو سرکردہ رہنماؤں کے خلاف بغاوت کی کارروائی کا حکم جاری کر دیا ہے۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق شوکت نواز میر (مظفرآباد) اور مہران ارشد خواجہ (میرپور) […]

الرٹ: تحریکِ جوانانِ پاکستان بھی میدان میں آگئی؛ دستاویزات مکمل ہونے پر الیکشن کمیشن کی بڑی منظوری

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے مزید تین سیاسی جماعتوں کو رجسٹرڈ کر لیا ہے جس کے بعد رجسٹرڈ جماعتوں کی مجموعی تعداد 19 ہوگئی ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق رجسٹرڈ ہونے والی جماعتوں میں پاکستان نظریاتی پارٹی آزاد جموں و کشمیر، […]

کیا حکومت الیکشن پر اثر انداز ہو سکتی ہے؟ الیکشن کمیشن نے چیف سیکریٹری آزاد کشمیر سے کون سا بڑا مطالبہ کر دیا؟

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے انتخابات 2026 کے آزادانہ، منصفانہ اور غیر جانبدار انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے ضابطہ اخلاق پر مکمل عملدرآمد کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے چیف سیکرٹری آزاد کشمیر کو لکھے گئے […]

دکانیں بند، عوامی کال پر ہڑتال

آزاد کشمیر: کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں جزوی ہڑتال رہی، جہاں بعض مقامات پر دکانیں بند جبکہ کئی جگہ کھلی رہیں۔ کوٹلی میں مختلف مقامات پر پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئیں، جس کے دوران آنسو […]

امریکی پائلٹس کیسے زندہ بچے؟ آبنائے ہرمز کی اندرونی کہانی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کے اوپر گشت کرنے والا امریکا کا جدید اپاچی ہیلی کاپٹر ایران نے مار گرایا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ہیلی کاپٹر پر دو پائلٹ موجود تھے تاہم دونوں محفوظ […]

نان فائلرز کے لیے ٹیکس کتنے سے کتنا ہو گیا

اسلام آباد: قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع کے حوالے سے نئے پرافٹ ریٹس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ریگولر انکم سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح 12.24 فیصد جبکہ خصوصی بچت اکاؤنٹس پر اوسط منافع 12.4 فیصد مقرر کیا گیا […]

جاں بحق ہونے والے افراد کون تھے؟ طوفان کے دوران درخت گرنے کی کہانی

مانسہرہ: وادی کاغان میں شدید آندھی اور طوفانی ہواؤں کے باعث افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق شوگراں روڈ پر تیز ہوا کے دوران ایک درخت گاڑی پر آ گرا، جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی […]

close