//

پیپلز پارٹی کا آزاد کشمیر انتخابات کے لیے 17 رکنی پارلیمانی بورڈ تشکیل، اجلاس 27 جون کو طلب

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے آئندہ انتخابات کے لیے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کرنے کے عمل کو حتمی شکل دینے کے لیے 17 رکنی پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا ہے۔ چیئرمین سیکریٹریٹ سے چیئرمین کے پولیٹیکل […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی توقعات بڑھ گئی ہیں۔ عالمی خبررساں ایجنسی کے مطابق ڈبلیو ٹی آئی کروڈ آئل کی قیمت 71.88 ڈالر فی بیرل […]

َملک بھر میں کس دن کو بینک بند رہیں گے؟ اعلان ہو گیا

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ یکم جولائی کو بینک ہالیڈے کے باعث اسٹیٹ بینک سمیت ملک بھر کے تمام بینک، ترقیاتی مالیاتی ادارے اور مائیکرو فنانس بینک عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ […]

ریسکیو 1122 ایمرجنسی نافذ، اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ

راولپنڈی: یومِ عاشور کے موقع پر ریسکیو 1122 راولپنڈی نے خصوصی ایمرجنسی کور پلان نافذ کرتے ہوئے تمام دستیاب وسائل اور اہلکاروں کو ہائی الرٹ کر دیا ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق محرم الحرام کے دوران ماتمی جلوسوں، عزاداری کی مجالس اور حساس مقامات پر […]

ہائیکورٹ کا محرم الحرام کی مجالس اور جلوسوں سے متعلق اہم ترین فیصلہ

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس سے متعلق اہم قانونی فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ نجی گھروں میں منعقد ہونے والی مجالس کے لیے پیشگی اجازت یا لائسنس حاصل کرنا ضروری نہیں ہوگا۔ جسٹس امجد رفیق نے شہری […]

سابق سیکریٹری حکومت خواجہ محمد احسن نے سینئر ممبر آزاد کشمیر الیکشن کمیشن کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

مظفرآباد: سابق سیکرٹری حکومت خواجہ محمد احسن نے سینئر ممبر آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل نے خواجہ محمد احسن سے ان […]

پاکستان تحریکِ انصاف کی کامیابی، سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر میں انتخابات 2026 کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق مجموعی طور پر 45 حلقوں سے 1265 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔ ان میں 33 مقامی حلقوں سے 1047 […]

شہریوں نے سابق چیئرمین کو جوتوں کا ہار پہنا کر علاقے میں گھمایا

کولکتہ: بھارت میں کرپشن کے الزامات کے بعد حکمراں جماعت ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے دو رہنماؤں کو شدید عوامی ردعمل کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مغربی بنگال کے ضلع ہوگلی میں سابق میونسپل چیئرمین سواپن سمانتا کو مبینہ […]

عوام کے لیے بڑی سہولت، پاسپورٹ سروس کو مکمل طور پر ڈیجیٹل بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے پاسپورٹ سروس کو مکمل طور پر ڈیجیٹل اور پیپر لیس بنانے کا بڑا فیصلہ کر لیا ہے۔ حکام کے مطابق موجودہ مینول تجدید کا نظام مرحلہ وار ختم کر کے زیرو پیپر سسٹم متعارف کرایا جائے گا، جس کے تحت شہری […]

دارالحکومت میں تین روزہ سرکاری تعطیل کا اعلان

تہران: ایرانی دارالحکومت تہران میں تین روزہ سرکاری تعطیل کے اعلان سے متعلق مختلف میڈیا رپورٹس سامنے آئی ہیں، جن میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای سے منسوب تدفین اور دعائیہ تقاریب کے باعث یہ تعطیلات […]

close