ٹورنٹو: مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے باعث ملازمتوں کے مستقبل پر بحث میں شدت کے دوران کمپیوٹر سائنسدان اور ’’اے آئی کے گاڈ فادر‘‘ جیفری ہنٹن نے خبردار کیا ہے کہ اے آئی کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر بیروزگاری پیدا ہوسکتی ہے اور کروڑوں […]
اسلام آباد حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، جس کے بعد دونوں مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق کردیا گیا ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 77 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 331 […]
اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسلام آباد ٹیکنالوجی پارک کی تکمیل میں تاخیر پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے منصوبے کو جلد از جلد مکمل اور ترجیحی بنیادوں پر فعال کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی […]
پشاور (آن لائن) کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود کی زیر صدارت بجلی کی لوڈشیڈنگ میں عوام کو ریلیف دینے، بجلی چوری اور کنڈا مافیا کے خلاف کارروائی، واجبات کی وصولی اور بجلی میٹرز کی تنصیب کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں پشاور […]
لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے حکمرانوں کو دوٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ پٹرولیم لیوی کے خاتمے سمیت دیگر مطالبات منظور ہونے تک دھرنے ختم نہیں کیے جائیں گے۔ لاہور، کراچی اور پشاور کے دھرنے 25 کروڑ عوام […]
کوئٹہ (آن لائن) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے اعلامیے کے مطابق کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں ترقیاتی کاموں کے سلسلے میں بجلی کے کھمبوں کی تنصیب اور لائنوں کی شفٹنگ کی جائے گی، جس کے باعث مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی عارضی […]
کراچی (آن لائن) سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی دل کی تکلیف کے باعث اسپتال میں داخل ہوگئے۔ باسط علی کی اہلیہ کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر کو انجوپلاسٹی کے لیے نجی اسپتال لایا گیا ہے، جہاں وہ زیر علاج ہیں۔ 55 سالہ باسط علی نے […]
لاہور (آن لائن) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ کسی کو سندھ سے کوئی مخالفت نہیں، اگر کسی کو کارکردگی طعنے کی طرح لگتی ہے تو کارکردگی پر بات تو ہوگی۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ بغیر کسی ثبوت کے […]
اسلام آباد (آن لائن) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق رپورٹ انتہائی تشویشناک ہے اور ان کی صحت کے معاملے پر فوری توجہ کی ضرورت ہے۔ جنید اکبر اور اسد قیصر کے ہمراہ پریس […]
تہران (آن لائن) ایران کے پاسدارانِ انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر انچیف میجر جنرل مصطفیٰ ایزدی نے دعویٰ کیا ہے کہ جنگ شروع ہونے کے بعد اب تک فورسز نے دشمن کے 200 سے زائد طیارے مار گرائے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق […]
واشنگٹن (آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور ایران کے ساتھ جنگ بندی کی 60 روزہ میعاد ختم ہونے پر پالیسی بیان جاری کردیا۔ فوکس نیوز کے صحافی ٹری ینگسٹ کو انٹرویو میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار […]