//

پی ٹی آئی کے نام پر ووٹ لے کر وفاداری تبدیل کرنا سراسر دھوکا دہی ہے، سلمان اکرم راجا

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے نام پر ووٹ لے کر وفاداری تبدیل کرنا کھلی دھوکا دہی ہے۔ اڈیالہ روڈ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وفاق نے صوبے […]

ملازمین کی ہفتہ اور اتوار کی چھٹیاں منسوخ

لاہور: پنجاب ریونیو اتھارٹی (پی آر اے) نے مالی سال کے اختتام پر ٹیکس وصولی کے اہداف مکمل کرنے کے لیے بڑا انتظامی فیصلہ کرتے ہوئے ملازمین کی ہفتہ اور اتوار کی چھٹیاں منسوخ کر دی ہیں۔ ترجمان کے مطابق چیئرمین پی آر اے معظم […]

حکومت نے روزگار کے مواقع فراہم کرنے کا آغاز کر دیا

اسلام آباد: چمن بارڈر پر ون ڈاکومنٹ پالیسی کے نفاذ کے بعد سرحدی بندش سے متاثرہ خاندانوں کی معاشی بحالی کے لیے وفاقی اور بلوچستان حکومت نے روزگار کے نئے مواقع فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق پہلے مرحلے میں چمن کے […]

سیاسی بلیک میلنگ دفن ہو گئی، گن پوائنٹ پر کبھی مذاکرات نہیں ہوں گے، چیف سیکرٹری خوشحال خان

مظفرآباد: چیف سیکرٹری آزاد کشمیر خوشحال خان اور آئی جی پولیس کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک نے موجودہ صورتحال، امن و امان اور ریاستی اقدامات سے متعلق مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ قانون ہاتھ میں لینے، سڑکیں بند کرنے اور تشدد کی […]

صارفین کے لیے خوشخبری، مہنگے موبائل فونز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے تک کمی کا امکان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں درآمدی موبائل فونز پر عائد ریگولیٹری ڈیوٹی میں 20 فیصد کمی کا فیصلہ کیا ہے، جس کے بعد ہائی اینڈ اور مہنگے درآمدی موبائل فونز کی قیمتوں میں نمایاں کمی متوقع ہے۔ میڈیا […]

بجلی کے بلوں کی ادائیگی میں توسیع کا بڑا اعلان

کراچی: کے الیکٹرک نے عاشورہ کے دوران شہریوں کی سہولت اور مذہبی سرگرمیوں کے پیشِ نظر مخصوص علاقوں کو لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دینے اور بجلی کے بلوں کی ادائیگی کی تاریخوں میں توسیع کا اعلان کر دیا ہے۔ ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق کراچی […]

کوئی بھی پاکستان اور کشمیر کے تعلقات کو ختم نہیں کر سکتا، وزیرِ دفاع

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے آزاد جموں و کشمیر سے متعلق اپنے حالیہ بیان پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے ریمارکس واضح، دوٹوک اور دیانتدارانہ تھے، تاہم بعض عناصر کی جانب سے انہیں سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش […]

محمود خان اچکزئی نے شہباز شریف کو طاقتور وزیرِ اعظم بننے کا طریقہ بتا دیا

اسلام آباد: قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی نے وزیراعظم شہباز شریف کو پارلیمان کو مضبوط بنانے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ ایسا کریں تو ملک کے سب سے طاقتور وزیراعظم بن سکتے ہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے […]

مہنگی گاڑیوں پر بھاری ایکسائز ڈیوٹی عائد

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے مالی سال 2026-27 کا وفاقی بجٹ کثرتِ رائے سے منظور کر لیا، جبکہ اپوزیشن کے واک آؤٹ کے باعث حکومت کو فنانس بل کی منظوری میں نسبتاً آسانی رہی۔ بجٹ میں اپوزیشن کی جانب سے پیش کی گئی تمام ترامیم […]

کیا فیس بک اور انسٹاگرام جان بوجھ کر بچوں کو اسکرین کا عادی بنانے کے لیے تیار؟

برسلز: یورپی کمیشن سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے بچوں پر ممکنہ منفی اثرات کے حوالے سے میٹا کے خلاف جاری تحقیقات کو مزید سخت کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تحقیقات کا بنیادی مقصد یہ جانچنا ہے کہ آیا فیس بک […]

پاکستان کی مسلسل سفارتی کوششوں کو ایرانی صدر کا خراجِ تحسین

راولپنڈی: پاکستان کے دورے پر آئے ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز نے اہم ملاقات کی، جس میں علاقائی صورتحال، امن اور استحکام سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا […]

close