پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!

کراچی: اوورسیز پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آگئی ہے، سٹیٹ بینک آف پاکستان نے نیا پاکستان سرٹیفکیٹس کو سعودی ریال اور متحدہ عرب امارات کے درہم میں بھی جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری سرکلر کے مطابق […]

کن علاقوں میں بارشوں کا خطرہ، ہائی الرٹ

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر (این ای او سی) نے 2 سے 6 جون کے دوران ملک کے مختلف پہاڑی علاقوں میں ممکنہ لینڈ سلائیڈنگ کے خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ […]

تیز آندھی نے سب کچھ اکھاڑ پھینکا، ہنگامی صورتحال

کشمور: تیز آندھی اور مٹی کے شدید طوفان نے کشمور اور اس کے گردونواح کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، جس کے باعث معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق دوسرے روز بھی شہر اور ملحقہ علاقوں میں تیز آندھی اور […]

ملک میں مہنگائی اور پیٹرول کی قیمتیں دن بدن بڑھتی جا رہی ہیں، سارا بوجھ عوام پر

راولپنڈی: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ انہیں بانی پی ٹی آئی نے وزیراعلیٰ نامزد کیا ہے اور کوئی طاقت انہیں اپنے عہدے سے نہیں ہٹا سکتی۔ فیکٹری ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ جب تک اڈیالہ […]

امریکہ اور ایران کے درمیان پاکستان کے ثالثی کردار کا سنسنی خیز انکشاف

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور کویت کے وزیر خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں خطے اور عالمی سطح پر تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ […]

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کو فراڈ قرار

کراچی: ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے امیر جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمن کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلاحی ریاست کا درس دینے والے آج غریبوں کے وظیفے پر سیخ پا کیوں ہیں؟ اپنے بیان میں سعدیہ جاوید نے کہا کہ […]

دیوار سے لگایا تو دما دم مست قلندر ہوگا! وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا بڑا چیلنج

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ اگر انہیں ایک بار پھر دیوار سے لگانے کی کوشش کی گئی تو 10 جون کو ملک بھر سے پارلیمنٹیرین اسلام آباد پہنچ کر قومی اسمبلی کے سامنے دھرنا دیں گے اور وفاقی بجٹ منظور نہیں […]

صرف 2 دن میں حکومت گرا دیں گے! مسلم لیگ ن کا پی ٹی آئی کو کھلا چیلنج

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2026-27 کا بجٹ 5 جون کے بجائے 10 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا کہ بجٹ کی […]

ہزاروں میگاواٹ بجلی اور مفت اسپتال، چیئرمین پیپلز پارٹی کا تقدیر بدلنے کا دعویٰ

گلگت: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وہ دعاگو ہیں کہ فیلڈ مارشل امن کی کوششوں میں کامیاب ہوں، کیونکہ خطے اور دنیا میں امن کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے۔ گلگت بلتستان میں ایک انتخابی جلسے سے […]

وزراء نے وزیراعظم اور صدر جماعت کو کیا خفیہ تجاویز دیں؟ ایوانِ وزیراعظم کی اندرونی کہانی بے نقاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی): آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور اور پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری محمد یسین کے درمیان ایوان وزیراعظم میں اہم ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں موسٹ سینئر وزیر میاں عبدالوحید، وزراء حکومت سید بازل علی نقوی، […]

دو بڑے لیڈرز آمنے سامنے! فیصل ممتاز راٹھور اور فیصل کریم کنڈی کی ملاقات کے پیچھے کا اصل سیاسی پلان کیا ہے؟

اسلام آباد (پی آئی ڈی): آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران آزاد کشمیر اور خطے کی مجموعی صورتحال، مسئلہ کشمیر کی تازہ پیش […]

close