لاہور(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے مظفرگڑھ کے ارکان صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور جنوبی پنجاب میں ترقیاتی پراجیکٹس پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ارکان صوبائی […]
