طلبہ کیلئے گوگل جیمنائی کی ایک سالہ سبسکرپشن مفت

اسلام آباد(آئی این پی) گوگل نے پاکستان میں اپنے پہلے مقامی دفتر کے قیام کے ساتھ اعلان کیا ہے کہ ایک برس تک پاکستانی طلبہ کے لیے گوگل جیمنائی کی سبسکرپشن مفت ہوگی۔ گوگل کے نائب صدر ولسن وائٹ نے ایک تقریب سے خطاب کرتے […]

ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے کمی کا فیصلہ کیا ہے، علی پرویز ملک

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے اعلان کیا ہے کہ ریفائنریز کے ساتھ ملاقاتوں میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور ریفائنریز نے حکومت کی درخواست قبول کرلی ہے، جس کے بعد آئل اینڈ گیس ریگیولیٹری اتھارٹی (اوگرا) ڈیزل کی […]

عوامی مقامات پر نقاب پر پابندی نافذ

لزبن(آئی این پی) پرتگال میں عوامی مقامات پر نقاب پر پابندی کا قانون نافذ ہوگیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق پرتگال کے صدر نے عوامی مقامات پر نقاب پر پابندی کے قانون کی منظوری دے دی، یہ قانون انتہائی دائیں بازو کی جماعتوں کی حمایت سے […]

سابق فٹبالر نے اسلام قبول کرلیا، میڈیا کا دعوی

انقرہ(آئی این پی) برازیل کے معروف سابق اسٹار فٹبالر رابرٹو کارلوس کے اسلام قبول کرنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ترک حکمران جماعت کے رکن پارلیمنٹ علی شاہین نے برازیل کی مسلم کمیونٹی کے ایک اہم رہنما کے حوالے سے یہ دعویٰ کیا ہے۔ علی […]

اسکول وینز پر مکمل پابندی عائد

کراچی(آئی این پی) اسکول وینز میں سی این جی اور ایل پی جی کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کردی گئی، خلاف ورزی کرنے والی گاڑیوں کو اسکول ٹرانسپورٹ کے طور پر چلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق بورڈ آف سیکنڈری […]

یہ وقت کس کی رعونت پہ خاک ڈال گیا، خواجہ آصف کی عمران خان پر طنزیہ ویڈیو وائرل

اسلام آباد(آئی این پی) وزیر دفاع خواجہ آصف کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے متعلق ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہے، جو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ خواجہ آصف نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے شعر لکھا، ’’یہ […]

اگر میں غلط ہوں تو استعفی دوں گا ورنہ یہ دیں، طارق فضل چوہدری

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ اگر میں غلط ہوں تو استعفیٰ دوں گا، ورنہ یہ استعفیٰ دیں۔ قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ پیپلز پارٹی والے الزام لگانے سے […]

مون سون سیزن، اسکولوں کے حوالے سے اہم فیصلہ

کراچی (آئی این پی) مون سون سیزن کے دوران سندھ میں مخدوش اسکولوں کے حوالے سے اہم فیصلہ کرلیا گیا۔ خطرناک اور جزوی مخدوش اسکولز میں تدریسی عمل روکنے کی تجویز دی گئی ہے جبکہ مخدوش اسکولز خالی کرا کے طلبہ کو قریبی اسکولز منتقل […]

ہر انسانی جان قیمتی ہے اور ہر انسان عزت کا حقدار ہے، سید مراد علی شاہ

کراچی (آئی این پی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عالمی یومِ انسانیت کے موقع پر انسانی خدمت گاروں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسانیت کی خدمت، حفاظت اور مشکل گھڑی میں متاثرین کا ساتھ دینا ہماری مشترکہ ذمہ داری […]

برائلر گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ

لاہور(آئی این پی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت میں 15 روپے اضافہ ہوگیا، جس کے بعد قیمت 519 روپے فی کلو ہوگئی۔ زندہ برائلر کی قیمت میں بھی 10 روپے فی کلو اضافہ ہوا اور یہ 358 روپے فی […]