//

احتجاج کرنے والوں اور حکومت کا موقف الگ ہوتا ہے، معاملات کو حل کرنا ضروری ہے، حافظ نعیم

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کے درمیان ملاقات ہوئی، جس کے بعد دونوں رہنماؤں نے مشترکہ طور پر میڈیا سے گفتگو کی۔ حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ آزاد کشمیر کی […]

پاکستان نے ایران جنگ میں جو کردار ادا کیا اسے قیامت تک یاد رکھا جائے گا، وزیرِ دفاع خواجہ آصف

سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ایران جنگ کے دوران پاکستان نے جو کردار ادا کیا، اسے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ محمد آصف نے کہا کہ یوم عاشور ایسے وقت میں آیا […]

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اسلام آباد / لاہور: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان میں فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک ریاست کی کارروائیاں بلا […]

آٹے کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود کراچی میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، جہاں آٹے اور چاول کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق 50 کلوگرام آٹے کے تھیلے کی […]

ایل پی جی کی قیمت 500 روپے فی کلو

لاہور: شہر میں ایل پی جی کی قیمتیں بے قابو ہو گئی ہیں، جس کے باعث شہریوں خصوصاً رکشہ ڈرائیورز کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں ایل پی جی 450 سے 500 روپے فی کلو کے درمیان […]

گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں طوفانی ہواؤں، گرج چمک اور موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا، جبکہ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ […]

کشمیر کے عوام کو اپنی شناخت کے لیے خواجہ آصف یا کسی اور کی تصدیق کی ضرورت نہیں، فیصل ممتاز راٹھور

مظفرآباد: وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کے عوام کو اپنی شناخت کے لیے نہ خواجہ آصف اور نہ ہی کسی اور کی توثیق کی ضرورت […]

پی ڈی ایم اے نے جھیلوں کے پھٹنے کا الرٹ جاری کر دیا

پشاور: صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے شدید گرمی اور درجہ حرارت میں اضافے کے باعث خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے (گلیشیئر لیک آؤٹ برسٹ) کے خطرے کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے […]

گریڈ ون کھلاڑیوں کو کم از کم کتنی ماہانہ تنخواہ دینا لازمی قرار؟

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کے لیے نئی پالیسی جاری کرتے ہوئے ٹیموں کی سالانہ رجسٹریشن فیس میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے، جبکہ کھلاڑیوں کے کم از کم ماہانہ معاوضے اور معاہدوں سے متعلق نئی شرائط بھی نافذ کر […]

سیلاب نے تباہی مچا دی؛ مکانات، فصلیں، باغات اور گاڑیاں بہہ گئیں

چلاس: گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کے علاقے چلاس میں کلاڈ برسٹ کے بعد آنے والے شدید سیلاب نے وادی تھور میں بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں مکانات، باغات، فصلیں، رابطہ پل اور گاڑیاں بہہ گئیں جبکہ کئی علاقوں کا […]

ملک بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور اور ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے شہری خوفزدہ ہو کر گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر […]

close