پی ٹی آئی سے ملاقاتوں میں کچھ نہیں پک رہا، سیاستدان بیٹھیں تو راستہ نکلتا ہے، رانا ثنا اللہ

لاہور: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے ہونے والی ملاقاتوں میں نہ کوئی چیز پکائی جارہی ہے اور نہ ہی کچھ پک رہا ہے، سیاستدان آپس میں بیٹھتے ہیں تو مسائل کا راستہ […]

آئندہ سال 3 روزہ بسنت اور جشن بہاراں کی تاریخوں کا اعلان

لاہور: ضلعی انتظامیہ نے شہر لاہور میں تین روزہ بسنت اور جشن بہاراں کی تاریخوں کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر لاہور علی اعجاز کے مطابق بسنت اور جشن بہاراں 12، 13 اور 14 مارچ 2027ء کو منعقد ہوگا، جس میں شہریوں کی […]

27 فیصد نوجوان AI کو دوست سمجھ کر دل کی باتیں کرتے ہیں! تحقیق

لاہور: عالمی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ جنریشن زی کے ایک چوتھائی سے زائد افراد مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے ایسے گفتگو کرتے ہیں جیسے وہ کسی دوست سے بات کر رہے ہوں، جبکہ نوجوان اے آئی کو معلومات اور تعلیم کے ساتھ ساتھ […]

لاہور اور پسماندہ شہروں کا فرق ہمیشہ کے لیے ختم کیا جا رہا ہے، مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے اوکاڑہ کے ارکان صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی، جس میں صوبے کی سیاسی صورتحال، ترقیاتی منصوبوں اور حلقوں کو درپیش عوامی مسائل پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ملاقات میں صوبائی وزیر عاشق حسین شاہ، جاوید علاؤالدین ساجد، چوہدری […]

طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف عمائدین کا شدید احتجاج

تخت بھائی: شدید گرمی کے دوران نرے ولہ فیڈر پر غیر اعلانیہ اور طویل لوڈشیڈنگ، کم وولٹیج اور بار بار ٹرپنگ کے خلاف علاقے کے عمائدین نے شدید احتجاج کرتے ہوئے جمعہ کو جلالہ گرڈ اسٹیشن کے سامنے احتجاجی کیمپ لگانے کا اعلان کردیا۔ تخت […]

25 کروڑ عوام کی آخری امید اب صرف عدلیہ ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

اسلام آباد/پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان کے 25 کروڑ عوام کی آخری امید عدلیہ ہے اور سپریم کورٹ کے فیصلے سے انصاف کی امید کی کرن عوام کے دلوں میں اب بھی روشن ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا […]

وزیراعظم شہباز شریف نے گوگل کے پاکستان آفس کا افتتاح کردیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے گوگل کے پاکستان آفس کا افتتاح کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف سے گوگل کے نائب صدر ولسن اور ان کی ٹیم نے ملاقات کی، جس میں پاکستان میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے فروغ، نوجوانوں کے لیے نئے مواقع پیدا کرنے اور […]

غزہ میں ہر رات 30 سے 40 افراد کو قتل کیا جائے، اسرائیلی وزیر

تل ابیب: اسرائیل کے انتہائی دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے قومی سلامتی کے وزیر اتمار بن گویر نے غزہ کے حوالے سے ایک اشتعال انگیز بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج کو غزہ میں ہر رات 30 سے 40 افراد کو ہلاک […]

رانا ثنا اللہ کو پتا بھی نہیں چلے گا، صوبوں کے قیام سے متعلق ترمیم آجائے گی، مصطفیٰ کمال

اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ رانا ثنا اللہ کو پتا بھی نہیں چلے گا اور صوبوں کے قیام سے متعلق آئینی ترمیم سامنے آجائے گی۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں […]

سیلاب کا خطرہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے، موسلادھار بارشوں، ممکنہ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا۔ این ڈی ایم اے کے مطابق 17 سے 23 اگست تک گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا اور […]