//

میڈیا ورکرز کیلئے خوشخبری؟ حکومت کا نیا عزم سامنے آگیا

اسلام آباد:  وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ ہم صحافیوں اور میڈیا ورکرز کی کاوشوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔عالمی یومِ آزادی صحافت کے موقع پر اپنے بیان میں عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ ہم پاکستان میں آزاد، […]

اسرائیل اور امریکا کیلئے سخت وارننگ… ایران کا بڑا اعلان

تہران :  ایرانی پارلیمان کے ڈپٹی سپیکر علی نیکزاد نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کی پوزیشن دوبارہ کبھی پہلی جیسی نہیں ہوگی، ایک بات یقینی ہے کہ ہم آبنائے ہرمز سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔میڈیا سے گفتگو میں ایرانی پارلیمان کے ڈپٹی سپیکر علی نیکزاد […]

ملک پر چند خاندانوں کا قبضہ ہے…” حافظ نعیم الرحمان کا دھماکہ خیز بیان

دیر بالا:  امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کرپشن اور مافیا کلچر ملک کے بنیادی مسائل کی جڑ ہیں، جنہوں نے پاکستان کو اپنی گرفت میں لے رکھا ہے۔ دیر بالا میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا […]

تیل کی قیمتوں میں گراوٹ کا امکان

  واشنگٹن:  امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ جنگ کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ہونی چاہئیں۔ امریکی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ […]

آبنائے ہرمز پر خطرے کے بادل… ایران کا سخت ترین بیان سامنے آگیا

تہران :   ایران کی طاقتور فورس پاسدارانِ انقلاب کے انٹیلی جنس یونٹ نے امریکا کو سخت پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن کے پاس اب محدود آپشنز رہ گئے ہیں یا تو وہ خطرناک فوجی مہم جوئی کا راستہ اختیار کرے یا ایران کی […]

اچانک دفعہ 144 نافذ

کوئٹہ:  بلوچستان کے دریائے حب پر نہانے اور تیراکی پر دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔ محکمہ داخلہ بلوچستان حب میں تفریحی سرگرمیوں پر مکمل پابندی عائد کی گئی ہیں، دریائے حب میں افسوسناک واقعہ پیش آیا تھا جس میں کراچی کے تین افراد جاں بحق ہونے […]

منگلا ڈیم متاثرین کیلئے بڑا فیصلہ… وہ ملا جس کا برسوں سے انتظار تھا

میرپور: پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر کی عوامی حکومت کا بڑا اقدام منگلا ڈیم متاثرین کے ذیلی کنبہ جات کا دیرینہ مسئلہ حل وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے متاثرین کو الاٹمنٹ آرڈرز حوالے کر دیے وزیراعظم آزادکشمیر کا میرپور کے عوام کی قربانیوں کو خراج […]

حفاظ کرام کی دستار بندی، مگر اصل سرپرائز کچھ اور تھا

میرپور (پی آئی ڈی)03مئی2026 وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے دارالعلوم معراج السلام و مسجد اقصی میں جاکر قرآن مجید حفظ کرنے والے طلباء کی سالانہ دستار بندی میں شرکت کی اور اپنے ہاتھوں سے حفاظ کرام کی دستار بندی […]

ایک جلسہ، کئی بڑے سرپرائز! فیصل ممتاز راٹھور نے سب کچھ بدل دیا

میرپور (پی آئی ڈی) 03 مئی 2026 وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ وزیر حکومت چوہدری ارشد حسین اور کھڑی کے عوام کے مطالبہ پر کھڑی شریف چیچیاں کو تحصیل کا درجہ دینے کا اعلان کرتا ہوں، […]

کھڑی کے عوام کیلئے بڑی خوشخبری… وزیراعظم کا ایسا اعلان جس نے سب کو حیران کر دیا

میرپور (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ عوام کی پرزور مطالبہ پر کھڑی شریف کو تحصیل کا درجہ دینے کا اعلان کرتا ہوں جاتلاں چوکی کو اپگریڈ کرنے، گرلز ڈگری کالج کی اپ گریڈیشن […]

close